ALVI Herbal Clinic

ALVI Herbal Clinic we offers TIBB-E-NABVI, UNANI and AYURVEDIC treatments and consultancies advices about all forms of

الحمدللہ، بوسیلہ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔۔۔۔ دنوں میں وزن کم کریں
11/07/2026

الحمدللہ، بوسیلہ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔۔۔۔ دنوں میں وزن کم کریں

04/07/2026
07/06/2026

خونی پیچش

ھوالشافی: ہلیلہ سیاہ بریاں۔

ترکیب تیاری : بلیلہ سیاہ کو تیل یا گھی لگا کر توے پر گرم کریں۔ جب ہلیلہ پھول جائیں تو آگ سے نیچے رکھ لیں۔ بس بریاں ہو گئیں۔

مقدار خوراک : 2 تا 3 ماشے ہمراہ ترش لسی ایک ایک گھنٹہ بعد دیتے جائیں۔ جب ایک دو پتلے پاخانے آجائیں تو بند کر دیں۔ بس پیچش کو صرف ایک ہی دن میں آرام آجاتا ہے۔
نوٹ: پیش کے مریض کو کھانے کیلئے کوئی سخت غذا نہ دیں۔ بلکہ پینے والی غذا دیں۔ان شا اللہ تعالیٰ ، بوسیلہ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم فوراً فائدہ ہوگا ۔

علوی ہربلز
+923086374003

25/05/2026

هو الشافی:
بادام مقشر 4 چھٹانک
بادیان مقشر ڈیڑھ چھٹانک
فلفل سیاہ آدھ چھٹانک
اصل السوس 2 چھٹانک۔

تیاری:
تمام ادویہ کا بار یک سفوف تیار کریں۔

مقدار خوراک :
3 ماشه تا ایک تولہ صبح و شام ہمراہ آب نیم گرم یا دودھ یا شہد میں ملا کر کھائیں۔

افعال و اثرات:
غدی اعصابی محرک ہے۔ سوزشی نزلہ وزکام اور کھانسی تقطیر و سوزش، جسم کا دبلا، پن ثقل سماعت اور ضعف بصارت بول پیش پیٹ بود خشکی اور گری سرعت انزال، جریان، بلڈ پر یشر ، پرانی بدہضمی اور تبخیر معدہ کیلئے بے حد مفید ہے۔

24/05/2026

بڑی عید کی آمد ہے اس مناسبت یہ نسخہ آسانی سے بنائیں اور فوائد اکسیر حاصل کریں
بکرے کی کلیجی بریاں کردہ کا پاؤڈر ساٹھ گرام
کشتہ صدف مرواریدی 10گرام
زہر مہرہ خطائی 10گرام
نارجیل دریائی 10گرام
طباشیر 10گرام
دانہ الائچی خورد 10گرام
پوست ھلیلہ زرد 10گرام
تمام ادویات ملا کر بقدر نخود گولیان بنا لین چوعرقہ مین ایک گولی شامل کرکے پلادین دن مین 3بار دے سکتے ھین

کلیجی بکرا کے ٹکڑے کرکے توے پہ رکھ کر آگ پہ رکھ دین آگ دھیمی رکھین کلیجی جل کر پوڈر بن جاۓ تو دوا مین شامل کرلین یہ بچون کی بہت ھی اعلی دوا ھے ھرے پیلے دست قے، عطاش، سوکڑا اور یہان تک کہ بچون کی مرض لیوکیمیا تک مین بہت مفید ھے

20/05/2026

خون کی کمی کے لیے
ہیرا کسیس۔۔دس گرام
ریوند خطائی۔۔چالیس گرام
سیاہ مرچ۔۔تیس گرام

20/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahmad Raza Alvi, Qadeer Padda, سیف الرحمن

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALVI Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ALVI Herbal Clinic:

Shortcuts

Share