25/08/2026
🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک
رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے پناہ خوشی اور رحمت کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیماتِ رحمت، محبت، خدمتِ خلق اور انسانیت کی بھلائی کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کے عزم کی تجدید کریں۔
عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک!
ڈاکٹر محمد حسن سیالوی