آغاخان ہیلتھ سینٹر ہمر داس گوپس

آغاخان ہیلتھ سینٹر ہمر داس  گوپس Aga Khan Medical Centre Gupis

20/11/2025

ڈاکٹر تسنیم کوثر (گائناکولوجسٹ) چھٹیوں کے بعد دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر تعینات ہو چکی ہیں۔آغا خان ہیلتھ سینٹر گو پس، ہمر داس میں روزانہ کلینک کے اوقات صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہیں۔
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔

19/07/2025

"آغا خان ہیلتھ سروسز کی جانب سے گوپس ہمرداس میں 20 جولائی کو ماہر ڈاکٹر خصوصی کلینک کریں گے

19/07/2025
19/07/2025

اطلاع عام
کل مورخہ 20 جولائی کو کلینک معمول کے مطابق جاری رہے گی، جس میں:

ڈاکٹر فہیم (کارڈیالوجسٹ)

ڈاکٹر قاسم (یورولوجسٹ)

اپنی خدمات انجام دیں گے۔
تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔

شکریہ

آغاخان ہیلتھ سینٹر ہمرداس گوپس میں ماہر قلب اور ماہر گردہ مثانہ کی خصوصی کلینک ۔ آغا خان ہیلتھ سروس کی جانب سے ہمرداس گو...
17/07/2025

آغاخان ہیلتھ سینٹر ہمرداس گوپس میں ماہر قلب اور ماہر گردہ مثانہ کی خصوصی کلینک ۔
آغا خان ہیلتھ سروس کی جانب سے ہمرداس گوپس میں مورخہ 20 جولائی بروز اتوار کے دن معروف ماہر امراض قلب (دل کے ماہر) ڈاکٹر فہیم اقبال اور ماہر امراض گردہ مثانہ (گردوں کے ماہر) ڈاکٹر محمد قاسم صبح 10سے دوپہر 3بجے مریضوں کا علاج کریں گے ۔ اس دوران ایکو ECHO، ای سی جی اور لیب کی سہولت بھی فراہم ہوگی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ گوپس یاسین اور پھندر کے عوام اس اہم موقع سے بھر پور فائدہ آٹھائیں گے .

13/06/2025

اغاخان ہیلتھ سروسز سینٹر (ہمرداس گوپس) میں ہفتے میں چار دن ریلیف پیکج کے تحت چیک اپ کروایا ہے جا سکتا ہے

ہفتے میں چار دن پیر، منگل، بدھ اور جمعرات پیکج کے تحت ڈاکٹر کریم شاہ کی فیس 500 روپے گائنکالجسٹ ڈاکٹر تسنیم کی فیس اور الٹرا ساؤنڈ فیس بھی 500 ہوگی اس کے علاوہ مستحق افراد کے لیے بھی علاج معالجے کی سہولیات میں رعایت دی جا رہی ہے
ہسپتال انتظامیہ

07/06/2025

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!

Wishing you and your loved ones peace, joy, and togetherness on this special occasion.
May the spirit of sacrifice, unity, and generosity continue to inspire us all.

Have a safe and joyful Eid!

26/05/2025
آغا خان ہیلتھ سینٹر ہمرداس گوپس میں **25 مئی (اتوار)** کو خصوصی کلینک **خصوصی کلینک کی تفصیلات:**  🕙 **وقت:** صبح 10 بجے...
19/05/2025

آغا خان ہیلتھ سینٹر ہمرداس گوپس میں **25 مئی (اتوار)** کو خصوصی کلینک
**خصوصی کلینک کی تفصیلات:**
🕙 **وقت:** صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
📍 **مقام:** آغا خان ہیلتھ سینٹر، ہمرداس گوپس

**ڈاکٹرز کی ٹیم:**
1. **ڈاکٹر محمد قاسم** معروف سینئر یورولوجسٹ) – آغا خان ہسپتال گلگت
2. **ڈاکٹر محمد عارف** (نیوروفزیشن) – گلگت بلتستان کے پہلے نیورولوجسٹ
3. **ڈاکٹر زینب** (ماہر الٹراساؤنڈ) – تمام قسم کے الٹراساؤنڈ کی سہولت

Address

Hamardas Gupis
Gupis

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آغاخان ہیلتھ سینٹر ہمر داس گوپس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category