Zaka Health Care Hafizabad

Zaka Health Care Hafizabad Indeed, it’s our profession – but it’s our passion first.

With Aamir Shahzad – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
21/05/2026

With Aamir Shahzad – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

14/05/2026

Diabetes can silently harm your health, but with the right care and precautions, you can live a healthy life!
Consult the experts at Zaka Health Care and get the best treatment for diabetes.
📞 Contact Us: 0309 4160906 / 0547-541790
📍 Location: Zaka Health Care Hafizabad
Diabetes care, blood sugar control, healthy lifestyle, expert consultation

Dear patients, Dr. Javaria Hussain is available for gynecology and obstetrics consultations at Zaka Health Care daily fr...
28/04/2026

Dear patients, Dr. Javaria Hussain is available for gynecology and obstetrics consultations at Zaka Health Care daily from 10 am to 1 pm in the morning and from 4 pm to 8 pm in the evening.

13/02/2026

Endoscopy Services at Zaka Healthcare

بار بار حمل ضائع ہونا (Recurrent Miscarriage) ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، جس کی بروقت تشخیص اور درست علاج نہایت ضروری ہے۔ہارمون...
29/12/2025

بار بار حمل ضائع ہونا (Recurrent Miscarriage) ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، جس کی بروقت تشخیص اور درست علاج نہایت ضروری ہے۔
ہارمون کی خرابی، بچہ دانی کے مسائل یا دیگر طبی وجوہات کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔

ماہر گائناکالوجسٹ سے مکمل مشورہ اور مناسب علاج سے کامیاب حمل کے امکانات بہتر بنائے جا سکتے ہیں۔

Dr. Javeria Imran
Consultant Gynecologist

📞 0321-0235500 | 054-7541790

خون کی الٹی، کالے پاخانے، معدے کا السر یا پیٹ میں پانی جمع ہونا کی صحیح تشخیص صرف اینڈوسکوپی سے ممکن ہے۔اینڈوسکوپی کے ذر...
16/12/2025

خون کی الٹی، کالے پاخانے، معدے کا السر یا پیٹ میں پانی جمع ہونا کی صحیح تشخیص صرف اینڈوسکوپی سے ممکن ہے۔
اینڈوسکوپی کے ذریعے معدہ، آنتوں اور غذائی نالی کا مکمل معائنہ کیا جاتا ہے تاکہ مسئلے کی اصل وجہ معلوم ہو اور بروقت علاج ممکن ہو۔

حافظ آباد میں واحد اینڈوسکوپی اسپیشلسٹ:
ڈاکٹر محمد عمران چوہان
کنسلٹنٹ گیسٹرو اینٹرولوجسٹ و ڈائیبیٹالوجسٹ

زکاء ہیلتھ کیئر، حافظ آباد
سوئی گیس آفس کے ساتھ، ڈاکٹر نزیر والی گلی، ہاؤسنگ کالونی

جمعرات تا اتوار | عصر سے عشاء تک
0321-0235500- | 054-7541790

05/12/2025

زکاء ہیلتھ کیئر، حافظ آباد

ڈاکٹر جویریہ عمران – کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ

نارمل ڈیلیوری، چھوٹے بڑے آپریشن، رسولیاں، بانجھ پن IVF/IUI، الٹراساؤنڈ TVS

روزانہ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک | شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک

ڈاکٹر محمد عمران چوہان – گیسٹرو اینٹرولوجسٹ & ڈائیباٹالوجسٹ

معدہ، جگر، شوگر، بلڈ پریشر، یرقان،موٹاپا

وقت: جمعرات تا اتوار- عصر سے عشاء تک

غریب اور مستحق مریضوں کے لیے خصوصی رعایت دستیاب ہے

Appointment: 0321 0235500 | 054 7541790

📍 سوئی گیس آفس، ڈاکٹر نزیر والی گلی، ہاؤسنگ کالونی، حافظ آباد

24/06/2025

🌸 ذکاء ہیلتھ کیئر – ماہر گائناکالوجی خدمات! 🌸
ذکاء ہیلتھ کیئر
میں ہماری ماہر گائناکالوجسٹ خواتین کی ہر مرحلے پر پیشہ ورانہ اور ہمدردانہ دیکھ بھال فراہم کرتی ہیں۔ ہماری خدمات شامل ہیں:

✅ نارمل اور بڑا آپریشن ڈلیوری – محفوظ اور ماہر زچگی کی سہولیات
✅ بانجھ پن کا علاج – آپ کے والدین بننے کے خواب پورے کرنے میں مدد
✅ پی سی او ایس اور ہارمونی مسائل کا علاج – خواتین کی صحت کے لیے جدید حل
✅ بچہ دانی نکلوانا (ہسٹریکٹومی) – محفوظ اور جدید سرجری
✅ ماں بننے سے پہلے اور بعد کی مکمل دیکھ بھال
✅ خواتین کی تمام صحت کے مسائل کا علاج 🌷

💡 آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم آپ کو بہترین دیکھ بھال، سپورٹ اور ضروری معلومات فراہم کرتے ہیں۔

⏰ 24 گھنٹے ایمرجنسی خدمات دستیاب ہیں – کیونکہ خواتین کی صحت اہم ہے!

📍 پتہ : سوئی گیس دفتر سے چند قدم آگے گلہ ڈاکٹر نزیر چو ہان والا ہاؤسنگ کالونی حافظ آباد 📌
📞 0321-0235500/0547-541790رابطہ کرے ☎️

💖 آپ کی صحت، آپ کی خوشی – آج ہی ہم سے رابطہ کریں! پوسٹ کو لائک کریں اور شیئر کریں تاکہ خواتین کی صحت کے بارے میں آگاہی بڑھے۔ 💙

خوشخبری! 🌟
👶 نارمل ڈلیوری: صرف 18000 روپے
🩺 سی سیکشن (آپریشن): صرف 35000 روپے

#

Address

Officers Colony, Near Sui Gas Office, Jinnah Chowk. Hafizabad
Hafizabad
52110

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923094160906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaka Health Care Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zaka Health Care Hafizabad:

Shortcuts

Share

Category