10/08/2026
👁️ فری آئی کیمپ — آنکھوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح
الحمدللہ! المہدی ہسپتال پکی شاہ مردان، میانوالی میں عوام کی سہولت کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 بروز جمعہ، 14 اگست
⏰ صبح 7 بجے سے دن 2 بجے تک
✅ آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ
✅ مستحق افراد کے لیے مفت آپریشن اور مفت ادویات
✅ سفید موتیے کا آپریشن جدید فیکو لیزر کے ذریعے، بمعہ فولڈایبل لینز
👨⚕️ ڈاکٹر حمزہ خان — Optometrist (OD)
👨⚕️ ڈاکٹر تنویر عباس — MBBS, FCPS Ophthalmology
🤲 برائے ایصالِ ثواب ڈاکٹر سرور علی
اپنے بزرگوں، عزیزوں اور ضرورت مند افراد تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
📍 المہدی ہسپتال، پکی شاہ مردان، میانوالی
📞 0305-1060314 | 0304-1114120