27/07/2026
ہومیوپیتھی صرف یہ نہیں کہ بہت سے مریضوں کو غیر ضروری آپریشن سے بچانے میں مدد دیتی ہے، بلکہ ہمارے پاس ایسے بہت سے مریض بھی آتے ہیں جو آپریشن کے بعد مختلف صحت کے مسائل اور پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ الحمدللہ، ہومیوپیتھک علاج کے ذریعے ان میں سے بہت سے مریضوں کو آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے بھی افاقہ اور شفا حاصل ہوتی ہے۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاہد اورکزئی
پتہ : نزد نادرا آفس، مین روڈ، ہنگو۔
📞 0336-1212818
📞 0334-8870670