16/11/2026
کیا انگریزوں کی طرح ننگا بونے سے ھی وٹامن ڈی پوری ھوتی ھے۔ سردیوں میں دھوپ لینے کے باوجود وٹامن ڈی کی کمی کیوں ہو سکتی ہے؟ جانیں UVB شعاعوں کا کردار اور دھوپ لینے کا درست طریقہ۔ وٹامن ڈی کے لیے صرف دھوپ میں بیٹھنا کافی نہیں، یہ بھی اہم ہے کہ دھوپ جلد تک پہنچے!