27/08/2026
الحمدللہ! ایک اور کامیاب ڈیلیوری
الحمدللہ، KMC ہسپتال میں ایک اور بچے کی کامیاب ڈیلیوری ہوئی۔ ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور مریض کے اہلِ خانہ KMC ہسپتال کی طبی سہولیات، ڈاکٹرز اور اسٹاف کی خدمات سے مطمئن ہیں۔
آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی ہے۔