اصغر شفاءخانہ اینڈ پنسار سٹور

اصغر شفاءخانہ اینڈ پنسار سٹور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اصغر شفاءخانہ اینڈ پنسار سٹور, Medical and health, 73/4.R, Harunabad.

pure herbal medicine treatment, General weakness treatment, Impotence, avail pure herbal medicine, acute disease,
make your life happy and easy for herbal treatment in my consultancy ، every herbs in my clinic available

28/08/2026

اکثر عورتیں یہ شکایت کرتی ہیں کہ ہمارے ہاں بچہ پیدا ہوا ہے لیکن اس کو دودھ پلانے کے لیے دودھ پیدا ہی نہیں ہو رہا ان ماؤں کے لیے بہترین مجرب نسخہ ہے
ہماری ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور سنیں اور اس نسخے کو استعمال کریں انشاء اللہ بہت جلد رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا
کیونکہ ڈیلیوری کے دوران اکثر ماؤں کو انٹی بائیؤ ٹک ادویات کھانی پڑتی ہیں انجکشن لگوانے پڑتے ہیں جن کی وجہ سے اکثر عورتوں کے دودھ پیدا کرنے والے غدود متاثر ہوتے ہیں جن سے دودھ نہیں بنتا ایسی عورتوں کے لئے بہترین نسخہء ہے
ان عورتوں کے لئے بھی یہ نسخہء بہتر ہے جن کو ڈیلیوری کے بعد بہت زیادہ کمزوری ہوتی نقاہت محسوس ہوتی ہے وہ بھی اس کو استعمال کر سکتے ہیں
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو ضرور کریں
اور لائیک شئیر بھی کیجئے گا
اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے کمنٹس سیکشن میں اپنی راۓ ضرور دیجیۓ گا
حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب
اصغر شفاء خانہ اینڈ پنسار سٹور ہارون آباد ۔03447263177 - 03024274335
#زچگی #دودھ ゚viralシ #

Sweet lime fruit میٹھے کا پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میٹھا ایک مشہور پھل جو ہر امیر غریب کے لیے میسر ہے میٹھا ہمارے دی...
28/08/2026

Sweet lime fruit میٹھے کا پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میٹھا ایک مشہور پھل جو ہر امیر غریب کے لیے میسر ہے
میٹھا ہمارے دیہاتی علاقوں میں عام پایا جاتا ہے تقریباً ہر رقبے میں اس کا پودا لگا ہوتا ہے جو ہر خاص و عام کے لیے میسر ہے
میٹھا کا پھل افادیت کے لحاظ سے بہت معنی رکھتا ہے
اکثر اس کا استعمال بخاروں میں نفع بخش ہے اور مقبول عام ہے
لیکن یہ نہ صرف بخاروں کے لیے مفید بلکہ اور بہت سی بیماریوں کے لیے فائدے مند ہے
۔ ملیریا بخار ۔ جسم سے گندے فالتو مادے باہر نکال دیتا ہے
۔ گردے اور جگر کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتاہے
جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر کرنے اور توانائی فراہم کرنے
کا اہم کام کرتاہے
یہاں تک کہا گیا ہے کہ اس کا مسلسل استعمال کینسر کے جراثیم کو بڑھنے سے روکتا ہے
۔ ہاضمے کو بہتر کرتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے اور قبض دور کرتاہے ۔ پیشاب آور ہے
۔ دل کو تقویت دیتا ہے اور خون کی صفائی کرتا ہے
نوٹ ۔ آج کل اس کا موسم ہے اور میٹھے عام مل جاتے ہیں
ہمیں چاہیے کہ جتنا ہو سکے روزمرہ کی خوراک میں شامل کیا جائے اور جتنا ہو سکے اس کو چوسا جائے
ایک خاص بات میٹھے کو چھلکے سمیت چوسا جائے جس سے اس کی افادیت زیادہ ہوتی ہے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو ضرور کریں
کومنٹس میں اپنی راۓ کا اظہار ضرور کریں تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہماری ویڈیو اور پوسٹ آپ کو کتنی پسند آئی ہے شکریہ ۔
حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب
اصغر شفاء خانہ ہارون آباد
03024274335 - 03447263177
#میٹھے #پھل #بخار

۔
۔

سناءمکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بےشمار فوائد کی حامل بوٹی جو روایتی طریقہ علاج میں عرصہ درازسے انسانی صحت کے لیے استعمال کی جارہی ہے ق...
27/08/2026

سناءمکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بےشمار فوائد کی حامل بوٹی
جو روایتی طریقہ علاج میں عرصہ درازسے انسانی صحت کے لیے استعمال کی جارہی ہے قدیم طب میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا رہا ہے
اس کے پتوں کے اندر ایسے قدرتی غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو قبض اور ہاضمہ کے نظام کے لیے مفید ہیں
۔۔۔۔ گندے مادوں کو جسم خارج کرنے میں مدد
۔۔۔۔ قبض نہیں ہونے دیتے
۔۔۔۔ آنتوں کی صفائی میں معاون
۔۔۔۔ جگر اور معدہ کی صفائی میں روایتی ادویات میں استعمال
۔۔۔۔ ہاضمہ درست کرکے معدے کو تقویت دے
۔۔۔۔ معدے کی گیس اور بھاری پن دور کرئے
سناءمکی میں بہت سارے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جن میں فائبر، معدنی اجزاء اور بہت سارے نباتاتی مرکبات پائے جاتے ہیں
سناءمکی کو بطور قہوہ یا اس کا پاؤڈر استعمال کیا جاسکتا ہے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور شیئر کریں
اور ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں تاکہ ہماری ویڈیو اور پوسٹ دوسروں تک پہنچ سکیں شکریہ
حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب
اصغر شفاء خانہ اینڈ پنسار سٹور ہارون آباد
03024274335 - 03447263177
#سناءمکی #قبض #ہاضم #ملین #ہاضمطعام

اصغر شفاء خانہ ہارون آباد کا خود تیار کردہ شفائی تیلجو دماغ کو خشکی سے پاک کرئے دماغ کو تقویت دے جس سے دماغ رہے تندرست و...
26/08/2026

اصغر شفاء خانہ ہارون آباد کا خود تیار کردہ شفائی تیل
جو دماغ کو خشکی سے پاک کرئے دماغ کو تقویت دے جس سے دماغ رہے تندرست و توانا ۔ اس تیل کے استعمال سے خوب نیند آتی ہے ۔ جس سے دماغ رہے پر سکون
مالیخولیا مراقی اور جنونی امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے مفید ہے
دماغی مریضوں کے لیے بہترین مجرب نسخہ ہے
اس کے علاوہ بالوں کے لیے بھی مفید ہے
بالوں کی خشکی دور کرنے کیلئے اور بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین مجرب ہے
سر میں خشکی رہنے کے بعد جو خارش ہوتی ہے اس کے لیے بھی مفید ہے سر کی خارش اور خشکی ختم کرئے
دماغ کو رکھے تروتازہ اور تیز
منگوانے کے لیے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
03024274335 - 03447263177
#شفائی #دماغی آئل

Asghar shifa Khana Haroonabad Snycostom capsule ------- for stomach disease ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سنائیکوسٹوم کیپسو...
26/08/2026

Asghar shifa Khana Haroonabad
Snycostom capsule ------- for stomach disease
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سنائیکوسٹوم کیپسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
امراضِ معدہ کے لیے
قبض گیس ۔ انتڑیوں اور معدہ کی سوزش ۔ معدہ کی جلن
تیزابیت ۔ سینے کا بھاری پن ۔ فم معدہ کا درد ۔ ہاضمہ درست نہ رہنا ۔ متلی ۔ قے ابکائی ۔ بخار کی وجہ سے بھوک کی کمی ۔ غذاء کو ہضم کرکے جزو بدن بناتا ہے
روزانہ صبح وشام 1 + 1 کیپسول ہمراہ نیم گرم پانی یا عرق سونف کے ساتھ
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو ضرور کریں اور لائیک شئیر بھی کریں
اپنی رائے کے لیے کمنٹس سیکشن میں کمنٹ ضرور کریں
حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب
اصغر شفاء خانہ اینڈ پنسار سٹور ہارون آباد
03024274335 - 03447263177
#سنائیکوسٹوم #معدہ #تبخیرمعدہ

Big shout out to my newest top fans! 💎 Safdar Ch, Muhammad ShahzadDrop a comment to welcome them to our community,
26/08/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Safdar Ch, Muhammad Shahzad

Drop a comment to welcome them to our community,

26/08/2026

جن لوگوں کو سردیوں کے موسم میں رات کو پیشاب کے لیے بار بار اٹھنا پڑتا ہے ان کے لیے بہترین مجرب نسخہ
اس کے علاوہ یہ نسخہء جن لوگوں کو اعصابی کمزوری ہے قوت باہ کمزور ہے ان کے لیے بھی تیر بہدف علاج ہے
نسخے کی معلومات کے لیے ہماری ویڈیوز کو غور سے دیکھیں اور سنیں اور اس نسخے کو ضرور آزمائیں
ہم آپ کے لیے بہترین گھریلو، آسان اور سستے نسخے کے کر آتے ہیں تاکہ آپ ہمیشہ رہیں تندرست و توانا اور صحت مند زندگی گزاریں ۔
ہمارے فیس بک پیج کو فالو ضرور کریں
لائیک اور شئیر بھی کیجئے گا
اور اپنی رائے کے لیے کمنٹس سیکشن میں کمنٹ ضرور کریں کہ ہماری ویڈیو اور نسخے کیسے لگتے ہیں شکریہ ۔
حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب ۔
اصغر شفاء خانہ اینڈ پنسار سٹور ہارون آباد ۔03024274335 - 03447263177

12 ربیع الاول ۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کا دن اس دن ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنی...
26/08/2026

12 ربیع الاول ۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کا دن اس دن ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے اور پوری دنیا کو روشن کر دیا آپ اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی اور رسول ہیں ۔ آپ نے لوگوں کو زندگی گزارنے کے طریقے بتائے آپ نے لوگوں کے دلوں کو اسلام کی روشنی سے منور کیا ۔ آپ نے لوگوں کو بتایا کہ اللہ تعالیٰ صرف ایک ہے وہ واحد ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔ وہ اکیلا ہے ۔ ہم سب کو اس کی بندگی کرنی ہے ۔ ہم سب خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت مسلمہ میں پیدا کیا ہے یہ ہماری خوش قسمتی ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

طالب دعا ۔۔ حکیم محمد انوار الحق وسیم خاندانی طبیب

اصغر شفاء خانہ اینڈ پنسار سٹور ہارون آباد
03024274335 - 03447263177
#رسول #محبوب الیہی #فرماںبرداری

پکھڑا ۔ خارخسک قدرتی طاقت، صحت مند زندگی کی ضمانت                                   قدرت کا انمول تحفہ پکھڑا میں بہت سار...
25/08/2026

پکھڑا ۔ خارخسک
قدرتی طاقت، صحت مند زندگی کی ضمانت
قدرت کا انمول تحفہ
پکھڑا میں بہت سارے قیمتی غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم کی بہتری کیلئے بہت مفید ثابت ہوتے ہیں
پکھڑا میں موجود غذائی اجزاء ۔۔۔۔۔
آئرن ۔ فاسفورس ۔ فائبر ۔ وٹامن اے ۔ وٹامن سی ۔ کیلشیم ۔ پروٹین ۔ فلیونائیڈز ۔ بہت سارے اجزاء پائے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔ فوائد ۔
گردوں اور مثانہ کی پتھری میں فائدے مند ہے
پیشاب کی نالی کی سوزش اور جلن میں مفید ہے
۔ گردوں کی صفائی کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے
جوڑوں اور کمر کے درد میں نہایت فوائد کے حامل ہیں
۔ اعصابی اور جسمانی توانائی کے بحال کرنے میں معاون ہے
۔ پیشاب کی مقدار میں بہتری اور جلن میں مفید ہے
۔ عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض میں مفید ہے ۔
۔ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہترین مجرب نسخہ ہے
گردوں اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے جس سے کمر مضبوط ہوتی ہے

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو ضرور کریں شکریہ
اپنی رائے کے اظہار کے لیے ہمیں کمنٹس ضرور کریں
03024274335 - 03447263177
#پکھڑا #خارخسک #گردے #پتھری

25/08/2026

شوگر Suger ۔ ذیابیطس
شوگر بڑی ہی نامراد مرض ہے جس بھی انسان کو لگ جائے اس کی زندگی کا بیڑا غرق کر دیتی ہے ۔
شوگر سب سے پہلے ہمارے اعضائے رئیسہ کو کمزور اور تباہ کرتی ہے جس کی وجہ سے اعصابی نظام تباہ ہو جاتا ہے ۔
اعصابی کمزوری ۔جسمانی کمزوری ۔ اعضاء شکنی ۔ پنڈلیوں کا درد ہر وقت جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے ۔
دل دماغ ۔ گردے کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ٹانگوں، ٹخنوں اور ایڑیوں کا درد شدید رہتا ہے ۔ انسان کو ہر طرح سے لاچار کر دیتی ہے ۔
#شوگر ۔ #کمزوری #ذیابیطس

Address

73/4.R
Harunabad
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصغر شفاءخانہ اینڈ پنسار سٹور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share