Ramay Hospital, Hasilpur

Ramay Hospital, Hasilpur General & Lap Surgery
Cardiology
Orthopedic
Physiotherapy
Urology
Dermatology
ENT
Physician
Plastic Surgeon
USG
Xray
CT Scan
Lab
Nursery

صبح 10 تا شام 7 بجےبرائے رابطہ: 03007850907
18/05/2026

صبح 10 تا شام 7 بجے
برائے رابطہ: 03007850907

11/05/2026

Congenital Hypertrophic Pyloric Stenosis.

یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں بچے کے معدے کا منہ غیر معمولی طور پر موٹا ہو جاتا ہے اور خوراک معدے سے آگے آنت میں نہیں پہنچ پاتی اور بچہ دودھ پینے کے بعد زور سے الٹی کر دیتا ہے۔

اس مسئلے کے لیے بچوں کے ڈاکٹر ایک خاص الٹراساؤنڈ کرواتے ہیں جس میں ایک مخصوص ہائی فریکوئنسی پروب کے ذریعے ٹارگٹڈ اسکین کیا جاتا ہے اور معدے کے منہ کی لمبائی، چوڑائی اور موٹائی کو ناپا جاتا ہے۔

اس الٹراساؤنڈ کی سہولت رامے ہسپتال میں موجود ہے۔ اگر آپ کا چھوٹا بچہ بھی غیر معمولی الٹیاں کر رہا ہے تو اپنے بچوں کے ڈاکٹر کے مشورے سے یہ الٹراساؤنڈ کروا سکتے ہیں۔

ڈاکٹر طلحہ شبّیر
ایم سی پی ایس (ریڈیالوجی).
صبح 10:30 سے شام 7 بجے۔
برائے رابطہ: 03007850907

17/04/2026

اِس اتوار، 19 اپریل کو ماہر امراض دل، ڈاکٹر عروہ امتیاز رامے ہسپتال نہیں آئیں گے۔

27/03/2026
20/03/2026

رامے ہسپتال 21 اور 22 مارچ کو بوجہ عید بند رہے گا۔

05/02/2026

میں نے اپنا نمبر صرف ایمرجنسی حالات میں رابطے کے لیے دیا ہے۔ یہ مقصد نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے، جیسے کہ کھانے کی پسند یا آپریشن کے ریٹ پوچھنے کے لیے استعمال ہو۔ براہ کرم اس کا احترام کریں اور صرف ضروری صورتوں میں ہی رابطہ کریں۔"

Address

Ramay Hospital, Canal View
Hasilpur
63000

Telephone

+923007850907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramay Hospital, Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category