Al NOOR M/S Jamalpur

Al NOOR M/S Jamalpur We deals all kinds of Allopathic and Herbal Medicines

29/03/2015

اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ مردانہ قوت میں وقت گزرنے کے ساتھ کمی واقع ہوجاتی ہے اور عمر کے آخری حصے میں یہ کافی کم ہوجاتی ہے لیکن سائنسدانوں نے اس خیال کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22سال کی عمر مردانہ ذرخیزی کے عروج کی عمر ہے لیکن ساتھ ہی سپرم کی مقدار اور رفتار اس عمر کے بعد بتدریج گھٹنا شروع ہوجاتی ہے۔برطانوی جریدے ”میل آن لائن“ نے مرد کی زندگی کے مختلف ادوار کے بارے میں لکھا ہے اور بتایا ہے کہ 15سال کی عمر میں جنس مخالف کی طرف رغبت بڑھ جاتی ہے ،18 سال کی عمر میں مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون اپنے عروج پر ہوتا ہے جس کا اظہار جنسی اور دیگر رویے کی صورت میں ہوتا ہے۔21 سال میں اکثر نوجوان یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے قریب ہوتے ہیں اور کچھ ملازمت کا آغاز بھی کردیتے ہیں۔ مزید پڑھیں: دانتوں کی صفائی کے ساتھ زبان کی صفائی بھی انتہائی ضروری،درست طریقہ جانئے پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ مردانہ قوت عمر کے آخری حصے میں کم ہوجاتی ہے لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ 22کی عمر میں ہی اس میں کمی ہونا شروع ہوجاتی ہے جو کہ عمر کے آخری حصے میں بالکل ختم ہونے کے نزدیک پہنچ جاتی ہے۔

01/03/2015

ممبئی)نیوزڈیسک(مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائیکارآمد طریقے بتائیں گےجوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ایچ کے باکرو اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ صرف2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں۔پیاز: قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کیںہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے۔ جیسے اگر عضو بدن صحیح طرح سے کام نہ کررہا ہو تو پیاز اس کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتیحالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ کھانے کے ساتھ پیاز کھائیں، پیاز کوسلاد کا لازمی حصہ بنالیں۔گاجریں: بہت سے دیگر طبعی فوائد کے علاوہ جنسی سٹیمنا بڑھانے کے لئے گاجروں کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے۔ یہ بہت ہی حیران کن بات ہے کہ گاجریں اور انڈے شہوت کو ابھارنے اور ٹائمنگ کو بڑھانے میں بہت مفید ثابت ٹھہرے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہیہ ہے کہ 150 گرام گاجریں کاٹ لیں۔ اس میں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈبو کر کھائیں۔ صرف ایک ماہ روزانہ یہ مرکب کھانے سے آپ کو حیران کن نتائج دے گا۔بھنڈیاں: سبزیاں ویسے تو بہت سے غذائی اجزاءسے بھرپور ہوتی ہیں اور انسانی صحت کے حوالے سے بہت ہی مفیدثابت ہوتی ہیں، وہ لوگ جو مردانہ قوت سے یکسر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈیوں کا استعمال شروع کردیں۔ طریقہ استعمال یہ ہے کہ بھنڈیوں کی جڑ کا سفوف بنالیں اور اسے دودھ میں ملا کر پئیں۔ روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے روشناس کرائے گا۔مارچوب: یہ ایک سدا بہار بوٹی ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ خدا نے اس میں مردانہ قوت کا خزانہ بھرا ہوا ہے۔ اس کا بھی طریقہ استعمال ذیل ہے جو بھنڈیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ادرک: احتلام، جریان اور جنسی طور پر ہونے والی کمزوری کیلئے ادرک سےبڑھ کر کوئی دوسری نعمت نہیں ہوگی۔ آدھا گلاس ادرک کا جوس لیں اور اس میں ایک ہالف بوائل انڈہ مکس کریں۔ اس میں ایک چمچ شہد ملاکر محلول بنالیں اور روزانہ اس کا استعمال آپ کو مردانہ کمزوری سے نجات دلاتا ہے۔چھوہارے: چھوہارے یعنی خشک کھجوریں آئرن کا گڑھ ہوتے ہیں۔ یہ غیر معمولی طاقت کا منبعبھی ہوتے ہیں جو شہوت کی طاقت کو بڑھاتے ہیں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت بھی مقبول ہے، نیم گرم دودھ میں چند چوہارے ڈالیں، اس کے علاوہ اس میں بادام اور پستہ دال لیں۔ اس کے علاوہ چوہارے، بادام اور پستہ کو ملا کر پیس لیں اور روزانہ ایک سے تین چمچ کھائیں۔منقہ: کھٹا میٹھا منقہ بھی قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ منقے کی مناسب مقدار لے کر دودھ میں ابال کر اس کا محلول بنالیں اور ایک شیشی میں بند کرلیں۔ روزانہ 20 گرام کھانے سے کھوئی ہوئی قوت واپس آجائے

28/02/2015

) جنسی کمزوری انسان کی زندگی بے رنگ کردیتی ہے اور ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ڈپریشن نہ صرف معمول کی زندگی میں ٹینشن اور ناامیدی کا باعث بنتی ہے بلکہ مردانہ کمزوری کا بھی باعث بنتی ہے ۔
مردوں کی جنسی کمزوریوں سے متعلق نیویارک میں ہونیوالی تحقیق میں ثابت ہواکہ ڈپریشن اور نامردی میں گہراتعلق ہے ، ڈپریشن کی وجہ سے سپرم کمزور اور تعدادمیں کم ہوجاتے ہیں ۔
تحقیق کار ڈاکٹر پام لٹواک نے بتایاکہ یہ تحقیق 38سے 49سال کے 193مردوں پر کی گئی ۔اُنہوں نے بنیادی وجہ کا تعین کرتے ہوئے یہ بھی بتایاکہ سیپیاں ،گہری چاکلیٹ، کیلے ، لہسن ، اخروٹ اور لوکی کے بیج جنسی پریشانی سے نجات کیلئے مفید ہیں ۔

23/02/2015

Mardana Kamzori ki Wajuhaat "Causes of Erectile Dysfunction" :

Aap k meda k kharab hone ki wajuhat khanae peene men be ahtyati, gastric juice ka kam hona, zyada sard cheezen khana, zyada baadi/ sakht or na hazam hone wali khurak khana, ak jesi he cheezen zyada arse khate rehna, khana khane k baad bivi se s*x karna, zyada garam or meethi cheezen khana ho sakti hen. Is k ilawa aj kal cold drinks pine ka buhat rihjan ha jo k sakht ghalati ha meda barbad karne wali baat ha. Cold drink sirf us waqt pyen jab aap ne buhat zyada kha lya ho ya buhat saqeel na hazam hone wali cheez khayee ho magar phir bhi zyada nap yen sirf ak glass kafi ha khurak ko hazam karne k lye.

Mardana Kamzori ka desi Ilaj:
jawarish-e-anarian ka istimal Karen or qabz na hone den. Subha nihar mun do glass pani pine ki pakki adat banayen or khana khane k doran pani nap yen. Khane se 30 minute pehle or 30 minute baad pani zarur pyen… phir dekhen aap ko kisi dawai ki zarurat nahi hogi.
Sexual Kamzori or Jigar/ liver: bhook ki kami, body ka color pila, ya zardi mail sufaid ho, khoon ki kami, mamuli si harkat ya kaam karne se saans phool jata ho to yeh samjh len aap ko s*xual kamzori jigar ki kharabi ki waja se ha.
Causes:
buhat zyada s*x karna, zyada mehnat karna, dhoop men chal kar ane k forum baad pani p lena, baraf ka zyada istimal, balgham ki zyadti, qabz rehna, haiz ki bandish etc jigar ki kamzori ki wajuhaat hen.
ILAJ: yeh nuskha mukhtasir bhi ha or mufeed bhi.

Nuskha: Heerakus 20 gram, Noshadar 20 gram, Gandhak AmlaSar Mudabbir 20 garam] in tamam chizon ko mila kar safuf bana len or 2 ratti yani 2 chwal k dano k barabr subha or sham pani se istamal Karen ak hafte he men asar nazar ana shru ho jaye ga. Mani kam hona: Agar s*x k waqt mani kam nikle to is ka matlab ha k aap ki s*xual kamzori ki waja mani ki qillat ha.

Causes: buhat zyda s*x karna, kam ghiza khana, masana ki garmi, jisam men garmi or khushki hona, bimari ki waja se jisam kamzor hona is ki wajuhaat hen.

ILAJ: achi or zyada ghiza khyen or exercise Karen. Sagudana zyada zyada se zyada khaen or Quran Shareef ki zyada se zyada tilawat Karen aap ki mani zyada ho jaye gi or hakeem k pas bhi nai jana pare ga. Is k ilawa haleem ya Hareesa khane se bhi quwat-e-bah men izafa hot aha.

Address

Jamalpur Qaim Pur Road
Hasilpur
63000

Telephone

03007851723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al NOOR M/S Jamalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category