Shahzad Homeo

Shahzad Homeo We provide quality homeopathic treatment & quality homeopathic medicines. Either Pakistani or Import We also have Homeopathic medical store.

We deal in Pakistani and Imported Homeopathic medicine and packing material.

Thanks Dr Zia Pharma for the beautiful gift. Really a beautiful one
01/08/2026

Thanks Dr Zia Pharma for the beautiful gift. Really a beautiful one

30/07/2026
30/07/2026

Kidney Filtration system

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہومیوپیتھی میں اس کتاب کی صورت میں پاکستان میں یہ سب سے بڑا اور جدید کام ہے جو اللہ پاک کے کرم سے می...
30/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہومیوپیتھی میں اس کتاب کی صورت میں پاکستان میں یہ سب سے بڑا اور جدید کام ہے جو اللہ پاک کے کرم سے میرے ہاتھوں لکھا گیا، اور مکمل ہو کر شائع بھی ہوا
ہومیوپیتھک میڈیکل ریپرٹری
بائی رابن مرفی
ترجمہ ڈاکٹر شہزاد علی

بڑھے ہوئے ٹرائی گلائسیرائیڈز کا شفا یاب کیسہائی بلڈ پریشر جو مسلسل ہائی ہی رہتا تھا ٹینشن کا عمل دخل بھی شامل تھا لیب رپ...
28/07/2026

بڑھے ہوئے ٹرائی گلائسیرائیڈز کا شفا یاب کیس
ہائی بلڈ پریشر جو مسلسل ہائی ہی رہتا تھا ٹینشن کا عمل دخل بھی شامل تھا لیب رپورٹ سے معلوم ہوا کہ خون میں ٹرائی گلائسیرائیڈز کی مقدار 1296 ہے مریض کی دوا میں تبدیلی کی گئی اور پرہیز اور سادہ خوراک تجویز کی گئی
الحمد للہ 20 دن بعد ہی مریض کے بلڈ ٹیسٹ میں نمایاں تبدیلی آ گئی اور مقدار 311 تک آ گئی اس کے بعد مزید انتظار کرنے پر یہ مقدار 290 تک آ گئی
یہاں سے مزید کچھ عرصہ دوا جاری رہ سکتی تھی لیکن مریض کو بہتری کے انتظار میں بہتری لگی

ڈائیلاسز کو علاج سمجھناایک غلطی اور ایک ایسی غلطی جس کو سمجھتا ضروری ہے نا صرف سمجھنا ضروری ہے بلکہ اس غلطی کا ازالہ کرن...
26/07/2026

ڈائیلاسز کو علاج سمجھنا
ایک غلطی
اور ایک ایسی غلطی جس کو سمجھتا ضروری ہے نا صرف سمجھنا ضروری ہے بلکہ اس غلطی کا ازالہ کرنا بھی ضروری ہے
ڈائیلاسز عمومی طور پر اس وقت کرایا جاتا ہے جب میڈیکل کے علاج کے باوجود گردوں کا فنکشن کم ہو کر بہت نچلی سطح پر آ جاتا ہے جس کو عمومی طور پر گردوں کااینڈ سٹیج مرض کہا جاتا ہے اور مریض کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہوتی یا گردوں کی اس اینڈ سٹیج مرض سے تھوڑا پہلے کی حالت جب علامات بہت شدید ہوتی ہیں اور زندگی کو خطرہ ہوتا ہے تب ڈائیلاسز تجویز کیا جاتا ہے
اگر آپ اب بھی سمجھ نہیں پائے تو اوپر والے پیراگراف کو بار بار پڑھیں رک کر پڑھیں سمجھیں اور غور کریں علاج نہیں ہو پایا گردے بہتر نہیں ہوئے بلکہ مزید کمزور ہو گئے مزید خراب ہو گئے وہ تمام اجزاء جن کو گردوں نے جسم سے خارج کرنا تھا وہ نہیں ہو پائے اور جسم ایک نہایت پیچیدہ کیفیت میں چلا گیا
کبھی صرف یہ زہریلے مادے بڑھ جاتے ہیں اور کبھی اس کے ساتھ جسم میں پانی بھی پڑ جاتا ہے جو ڈائیلاسز کے عمل کے ذریعے جسم سے نکالا جاتا ہے صرف اس لیے کہ دواؤں نے کام نہیں کیا اور ڈائیلاسز مجبوری بن گئے
اب اس سے اگلے مرحلے پر آ جاتے ہیں ڈائیلاسز شروع ہو گئے ہفتے میں ایک یا دو بار۔ اس کے ساتھ ساتھ اب بھی میڈیکل علاج جاری ہے اور مریض کی کیفیت میں کوئی بہتری نہیں آ رہی تو کیا ہمیشہ کے لیے ایسے ہی جاری رہنا چاہئے یا گروہ ٹرانس پلانٹ کرا لینا ہے کیا ہر مریض گردے کا ٹرانس پلانٹ افورڈ کر سکتا ہے کیا پھر دواؤں کی ضرورت ختم ہو جائے گی
نہیں دوائیں پھر بھی جاری رہیں گی کیا ہمیں بہتری ہا کس متبادل کی طرف نہیں سوچنا چاہیے تاکہ مریض کی بہتری کی کوئی صورت پیدا ہو
اس کا بہترین متبادل ہومیو پیتھک طریقہ علاج ہے ایک ایکسپرٹ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہی آپ کے مریض کا علاج کر سکتا ہے تاکہ مریض کی حالت میں بہتری کی گنجائش پیدا ہو مریض کی حالت میں بہتری اور اس کے ٹیسٹوں میں بہتری نظر آتے مریض ڈائیلاسز سے بچ جانے اگر اس کے ڈائیلاسز ہو رہے ہیں تو ان کی تعداد میں کمی آئے اور ڈائیلاسز ختم ہونے کی صورت پیدا ہو
اللہ پاک نے جسم میں خود کو بہتر کرنے اور بحال کرنے کی بہت بڑی صلاحیت رکھی ہے ہمیں سمجھنا چاہیے کہ مرض کا علاج ہوتا ہے ایک طریقہ کامیاب نہیں ہوتا تو کوئی دوسرا طریقہ کیوں نہ ہو
اس لیے ایک پروسیجر کو علاج نہ سمجھیں اپنا علاج کرائیں اور مریض کی جان بچانے کی کوشش کریں ایک علاج سود مند نہیں ہوتا تو دوسرا علاج آپ کو فائیدہ دے سکتا ہے
ہومیو پیتھک ڈاکٹر شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
0316 5081905

گردوں کی خرابیاں اور مریض کی انفرادی کیفیتبہت وقت پہلے میں اور میرا ایک دوست ڈاکٹر ایاز احمد ایاز صاحب کے پاس بیٹھے تھے ...
25/07/2026

گردوں کی خرابیاں اور مریض کی انفرادی کیفیت
بہت وقت پہلے میں اور میرا ایک دوست ڈاکٹر ایاز احمد ایاز صاحب کے پاس بیٹھے تھے ہماری اس محفل میں اور لوگ بھی شریک تھے عمومی گفتگو کا طرز ڈاکٹر صاحب سے مختلف قسم کے سوالات ہوتا تھا میں نے کہا کہ آپ سب لوگوں کے سوالات کا جواب دیتے رہتے ہیں کیوں نا آپ ایک لیکچر دیا کریں تاکہ سب سن لیں انہوں نے کہا یہاں ہر بندہ مختلف ذہنی لیول پر ہوتا ہے اور اس کو اس لیول کے حساب سے بات سمجھائی چاہیے اور ذہنی تسلی ایک عمومی بات سے زیادہ اہم ہے کیونکہ لیکچر موجود کچھ لوگوں کے لیے بالکل غیر اہم بھی ہو سکتا ہے
گردوں کی خرابیوں کے بے شمار لوگ مجھ سے ذاتی کیفیت اور رپورٹس کے ساتھ رابطہ کرتے ہیں اور ان کی اس کیفیت کے مطابق ان کو مشورہ دیتا ہوں چونکہ ہر مریض عمر، کیفیت اور بیماری کے درجے میں مختلف ہے اس لیے اس کو تجویز کردہ علاج میں بھی فرق ہوتا ہے
لیکن ایک بنیادی قانون ہے اس کو سب فالو ضرور کریں باقاعدہ علاج، ضروری پرہیز، ضروری آرام
علاج میں لاپرواہی اور کوتاہی نہ کرنا صرف سن کر اور کہیں سے پڑھ کر خود سے اپنا علاج کے کریں پروفیشنل ڈاکٹر سے ہی باقاعدہ علاج ضروری ہے زندگی کی طرف آئیں اور زندگی اور صحت کی قدر جانیں
ہومیو پیتھک ڈاکٹر
شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
0316 5081905

24/07/2026

گردے کے مریضوں کے لیے خاص پیغام

23/07/2026

گردے فیل اور علاج کی طرف ہمارا رویہ
گزشتہ ایک ہفتے میں آن لائن سو سے زیادہ مریضوں کی رپورٹس اور ان سے بات چیت کے بعد مشاہدے میں یہ بات آئی کہ لوگ ان لائن سرچ کر رہے ہوتے ہیں کیس ڈسکس تو کرتے ہیں لیکن اپنی بری سے بری حالت میں سدھار پیدا کی کوئی کوشش بھی نہیں کرنا چاہتے
خدارا اپنی کیفیت پر غور کریں اپنی بیماری کو سمجھیں باقاعدہ رجسٹرڈ اور متعلقہ ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنی حالت میں بہتری کی کوشش کریں
ضروری پرہیز کریں دوا باقاعدگی سے استعمال کریں وقت پر دوبارہ ٹیسٹ کرائیں اور علاج سے آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں اور اگر بہتری کا عمل جاری ہے تو ڈاکٹر نہ بدلیں اور اگر گردوں کی تکالیف کے ساتھ کوئی اور بھی آرگن متاثر ہے تو اس کے علاج میں سستی نہ کریں
یاد رکھیں بروقت ٹھیک علاج اور پرہیز ہی آپکی بہتر زندگی کی ضمانت ہے کسی بھی پیتھی کے تعصب میں کسی کی جان کا نقصان نہیں ہونا چاہیے
کسی بھی غیر متعلقہ آدمی کی منفی رائے نہ صرف آپکی زندگی کو متاثر کر سکتی ہے مریض اس کے لواحقین اور عام لوگوں کو محتاط اور ذمے دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے تاکہ انسانیت کی بھلائی کی صورت پیدا ہو سکے
ڈاکٹر شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
0316 5081905

Address

Hassan Abdal
43730

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00

Telephone

03215081905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Homeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahzad Homeo:

Shortcuts

Share