Ehson Hijama Clinic

Ehson Hijama Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehson Hijama Clinic, Opp. P. O. F, Dewar Stop, Havelian.

04/08/2026
ایکنی  (Acne) پمپلز  کا علاج با الحجامہایکنی کیا ہے؟ایکنی یا پمپلز جلد کی ایک عام بیماری ہے جو زیادہ تر نوجوانی میں ہارم...
04/08/2026

ایکنی (Acne) پمپلز کا علاج با الحجامہ

ایکنی کیا ہے؟
ایکنی یا پمپلز جلد کی ایک عام بیماری ہے جو زیادہ تر نوجوانی میں ہارمونز کی تبدیلی، جلد میں زیادہ تیل بننے اور مسام (Pores) بند ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔
اہم وجوہات:
بلوغت میں ہارمونز کی تبدیلی
جلد میں زیادہ تیل (Sebum) بننا
مسام بند ہونا
بیکٹیریا کی افزائش
خاندانی رجحان
بعض ادویات یا کاسمیٹکس
زیادہ میٹھی اور ہائی گلیسیمک غذا بعض افراد میں مسئلہ بڑھا سکتی ہے
علاج:
چہرہ کو دن میں دو بار ہلکے سے دھوئیں۔
پمپلز کو نہ دبائیں اور نہ چھیڑیں۔

شدید یا مسلسل ایکنی میں باقاعدہ علاج کروائیں تاکہ داغ نہ بنیں۔
پرہیز:
چکنائی والے کاسمیٹکس سے بچیں۔
چہرے کو بار بار ہاتھ نہ لگائیں۔
بہت زیادہ میٹھی، کولڈ ڈرنکس اور جنک فوڈ کم کریں اگر ان سے مسئلہ بڑھتا ہو۔
میک اپ سونے سے پہلے اچھی طرح صاف کریں۔
احتیاطی تدابیر:
چہرہ صاف رکھیں۔
صاف تولیہ اور تکیے کا غلاف استعمال کریں۔
مناسب نیند اور ذہنی دباؤ میں کمی کی کوشش کریں۔
متوازن غذا اور مناسب پانی پئیں۔
اہم بات:
علاج با الحجامہ اس بیماری میں ایک بہترین علاج ہے
عملی طورپر میرے تجربہ کے مطابق بیسیوں لوگوں نے شفاء پائی جبکہ وہ مریض عرصہ سے رنگ برنگی لوشن اور کریمیں استعمال کر چکے تھے۔
مگر حجامہ کے چند سیشنز نے انکا دیرینہ چہرے کی خرابی کا مسئلہ دنوں میں حل کر دیا۔
شفا منجانب اللہ
دعاگو
ڈاکٹر خالد سیف اللہ
احسن حجامہ کلینک
03125944424

الٹر نیٹو میڈیسن کے میدان میں خدمت کے 15 سال جہاں ہزاروں لوگوں نے موزی امراض سے نجات پائیخدمت کانشان
30/07/2026

الٹر نیٹو میڈیسن کے میدان میں خدمت کے 15 سال جہاں ہزاروں لوگوں نے موزی امراض سے نجات پائی
خدمت کانشان

حجامہ اور قلق
28/07/2026

حجامہ اور قلق

Address

Opp. P. O. F, Dewar Stop
Havelian
22500

Telephone

+923335045244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehson Hijama Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share