Health & Wellness Hub

Health & Wellness Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health & Wellness Hub, Hujra.

لاہور,اوکاڑہ سمیت ملک بھر کے مخصوص اضلاع میں 9 تا 15ستمبر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔۔🔸پولیو🦠وائرس سے بچاؤ ک...
06/09/2024

لاہور,اوکاڑہ سمیت ملک بھر کے مخصوص اضلاع میں 9 تا 15ستمبر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

۔
🔸پولیو🦠وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے کسی بھی قسم کی افواہوں پر توجہ نہ دیں،
🔸پولیو ویکسین انتہائی مفید ہے جو ہمارے بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے محفوظ بناتی ہے۔
🔸اس لئے تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں 👶 کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔
🔸دو سال سے کم عمر بچوں کے حفاظتی ٹیکوں💉 کا کارڈ📋 پولیو ٹیم کے اصرار پر ضرور دکھائیں۔
🔸ہماری پولیو کی ٹیم آپکے بچوں👶 کی صحت کی محافظ آپکے دروازے پر آئے تو ان سے تعاون کریں۔شکریہ

🇵🇰



Address

Hujra

Telephone

+923218470433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health & Wellness Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share