Dr Pari Iman Gul

Dr Pari Iman Gul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Pari Iman Gul, Medical and health, Hujra.

MBBS FCPS OBGYN 🇵🇰| MRCOG UK 🇬🇧 | MRCPI IRELAND 🇮🇪 | ECFMG CERTIFIED USA 🇺🇸 | Consultant Gynecologist & Infertility specialist | Malik medical Complex City Hujra shah muqeem District Okara | For Appointments 0370 6972295 | 0444 860465 |

10/07/2026

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم سے *ڈاکٹر پری ایمان گل* کے کامیاب علاج کے نتیجے میں پھول نگر سے تشریف لانے والی ایک اور مریضہ کی *حمل کی رپورٹ* *مثبت* آ گئی یہ خوشخبری ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے اور اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر بے اولاد جوڑے کو اولادِ صالح کی نعمت عطا فرمائے، آمین۔اگر آپ بھی بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنے، بار بار حمل ضائع ہونے یا خواتین کے دیگر مسائل کا شکار ہیں تو اعتماد کے ساتھ ملک میڈیکل کمپلیکس آ کر *ڈاکٹر پری* *ایمان گل* سے علاج کروائیں

ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465

09/07/2026

❤️الحمدللہ پتوکی کھریپڑ شریف سے بے اولاد جوڑے کو ڈاکٹر پری ایمان گل کے 2 ماہ کے علاج سے اولاد کی خوشخبری مل گئی حمل ہو گیا
👈اللہ پاک نے کرم کیا ملک میڈیکل کمپلیکس حجرہ شاہ مقیم میں ڈاکٹر پری ایمان گل کے 2 ماہ کے علاج سے اولاد کی خوشخبری مل گئی حمل ہو گیا
👈اس سے پہلے کتنے ہی ہسپتال گھوم چکے تھے مہنگے مہنگے ہسپتالوں کے چکر لگا چکے تھے لیکن کامیابی نہ ملی
👈پھر کسی نے ملک میڈیکل کمپلیکس اور ڈاکٹر پری ایمان گل کا بتایا اور انہوں نے صبر دعا اور یقین کے ساتھ ڈاکٹر صاحبہ پر اعتماد کیا اللہ پاک نے کرم کر دیا
👈اللہ پاک نے ڈاکٹر صاحبہ کے ہاتھ میں شفا رکھی ہے اور وہ صرف بیماری اور مسلہ کا علاج کرتی ہیں اللہ پاک کرم کر دیتا ہے
✅ڈاکٹر پری ایمان گل صاحبہ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے تعلیم یافتہ شیخ زید اور اتفاق ہسپتال لاہور کی تجربہ کار کنسلٹنٹ سپیشلسٹ گائناکالوجسٹ ہیں
روزانہ پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے شوہر اور بیوی دونوں کی بیماریوں اور مسائل کا علاج کرتی ہیں
📍اپوائنٹمنٹ اور معلومات کیلیے ملک میڈیکل کمپلیکس حجرہ شاہ مقیم وزٹ کریں یا رابطہ کریں

wa.me/923006972295
wa.me/923706972295

03006972295,03706972295,0444860465

09/07/2026

پتوکی سے فیملی رسولیوں کا آپریشن کروانے ڈاکٹر پری ایمان کے پاس ملک میڈیکل کمپلیکس حجرہ شاہ مقیم آئی۔
الحمدللہ کامیاب آپریشن 🌹

08/07/2026

یہ خون کی تھیلی والی بیماری جس کو اینڈو میٹریوسس بھی کہتے ہیں اتنی خطرناک ہوتی ہے کہ خواتین بیچاریوں کو اتنی زیادہ تکلیف ہوتی ہے کہ جو لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی اور ناقابل برداشت درد ہوتا ہے
اللہ پاک سب کو شفا دے آمین

08/07/2026

گوجرانوالہ سے آئی مریضہ کو ڈاکٹر پری ایمان گل سے
ایک ماہ کے علاج سے حمل ہو گیاے۔
اللہ تعالیٰ تمام بے اولاد جوڑوں کو اولادِ صالح کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین۔
ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465

08/07/2026

چلڈرن ہسپتال لاہور،سعودی عرب اور انگلینڈ UK سےتعلیم یافتہ تجربہ کار مایہ ناز چائلڈ سپیشلسٹ ملک ہسپتال چوک حجرہ شاہ مقیم میں موجود
ڈاکٹر منیب بابر صاحب
ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان*
✅چیک اپ: روزانہ صبح 11 تا شام 7 بجے
✅بچوں کی نرسری اور ایمرجنسی 24 گھنٹے
ایڈریس:*ملک ہسپتال گارڈن ٹاون دیپالپور روڈ 📍چوک حجرہ شاہ مقیم
اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ نمبر
0300-6972295
0444-86046

08/07/2026

الحمدللہ 7 ماہ کے بچے کی حالت تشویشناک تھی بچے کو فوری چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر نے شیشے والی مشین میں رکھا اب بچہ بلکل ٹھیک ہے والدین کے حوالے کر دیا گیا

جدید نرسری (NICU) کی سہولیات جدید مشینری اور تجربہ کار چائلڈ اسپیشلسٹ کی بروقت نگہداشت کی بدولت بچے کو بہترین طبی امداد فراہم کی گئی
ماں اور بچہ اب دونوں ٹھیک ہیں

‎ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465

07/07/2026

ڈاکٹر پری ایمان گل روزانہ اپنے دن کا آغاز وارڈ راؤنڈ سے کرتی ہیں جہاں داخل مریضوں کی مکمل نگرانی اور علاج کا جائزہ لیا جاتا ہےاو پی ڈی میں بانجھ پن (Infertility) کے مسائل، حمل کی باقاعدہ جانچ، ماں اور بچے کی صحت کی نگرانی، اور خواتین کے مختلف امراض کا تفصیلی معائنہ کیا جاتا ہے
حمل کے دوران ہر مرحلے پر بہترین رہنمائی اور جدید طبی سہولیات کے ساتھ مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
نارمل ڈلیوری ہو، آپریشن (C-Section) کی ضرورت ہو یا کوئی بھی ایمرجنسی صورتحال ڈاکٹر پری ایمان گل 24 گھنٹے ملک میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہوتی ہیں تاکہ ماں اور بچے کو بروقت اور محفوظ علاج فراہم کیا جا سکے
‎ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز

07/07/2026

الحمدللہ! ایک اور کامیاب ایمرجنسی کیس
حمل کے صرف 7 ماہ مکمل ہوے تھے مریضہ کو ایمرجنسی ملک میڈیکل کمپلیکس لایا گیا ڈاکٹر پری ایمان گل نے رات کے 2بجے فوری نارمل ڈیلیوری کی قبل از وقت نومولود بچہ پیدا ہوا نہایت کم وزن اور نازک حالت میں تھا جسے پیدائش کے فوراً بعد ہمارے چائلڈ اسپیشلسٹ نے معائنہ کیا اور جدید طبی سہولیات کی مدد سے فوری علاج شروع کیا اور بچے کو شیشے والی مشین (incubator) میں رکھا گیا
جدید نرسری (NICU) کی سہولیات جدید مشینری اور تجربہ کار چائلڈ اسپیشلسٹ کی بروقت نگہداشت کی بدولت بچے کو بہترین طبی امداد فراہم کی گئی
ماں اور بچہ اب دونوں ٹھیک ہیں

‎ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ

07/07/2026

کنگن پور سے آئی مریضہ کو شادی کے 3 سال بعد ڈاکٹر
پری ایمان گل کی دوائی سے حمل ہو گیا

🔰اگر آپ حاملہ ہیں,بے اولاد ہیں یا خواتین کی صحت کے کسی بھی مسلئے سے دوچار ہیں تو آج ہی انگلینڈ🇬🇧 اور آئر لینڈ 🇮🇪سے تعلیم یافتہ،شیخ زید اور اتفاق ہسپتال لاہور کی سابقہ سینئرکنسلٹنٹ سپیشلسٹ گائناکالوجسٹ ماہر امراض نسواں و بانجھ پن ڈاکٹر پریایمان گل صاحبہ
‎آپریشن،ڈلیوری اور ایمرجنسی کیلیے 24 گھنٹے موجود ہوتی ہیں
ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465

Address

Hujra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Pari Iman Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share