06/02/2026
سانس لینے میں دقت؟
سینے میں جکڑن یا سیٹی جیسی آواز؟
یہ (دمہ) ہو سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں دمہ کی مکمل اور آسان وضاحت۔
⚠️ اہم بات:
Inhaler
کی عادت نہیں پڑتی، بلکہ یہ جان بچانے والی دوا ہے۔
📌 یہ ویڈیو صرف health awareness کے لیے ہے۔ علاج کے لیے pulmonologist یا physician سے رجوع کریں۔