06/08/2026
کے کے ایف میڈیکل کمپلیکس حیدرآباد
خدمتِ انسانیت کا پندرہ سالہ شاندار سفر
الحمدللہ!
کے کے ایف میڈیکل کمپلیکس حیدرآباد کو بلاامتیاز عوامی خدمت کرتے ہوئے 15 سال مکمل ہو چکے ہیں۔
یہ سفر صرف برسوں کا نہیں بلکہ اعتماد، خلوص، محبت اور انسانیت کی بے لوث خدمت کا سفر ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائی۔
آئیے عہد کریں کہ آئندہ بھی اسی جذبے، اخلاص، دیانت اور لگن کے ساتھ ہر ضرورت مند تک معیاری، بروقت اور باوقار طبی سہولیات پہنچانے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
"15 سال خدمتِ انسانیت کے — اور یہ سفر ان شاء اللہ اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔"