Abdul Sattar Jatoi

Abdul Sattar Jatoi Abdul Sattar Jatoi is Director Administration Liaquat University Hospital Hyderabad & Jamshoro

23/05/2026

سندھ حکومت کے ترجمان، محکمہ داخلہ سندھ کے پارلیمانی سیکرٹری، میمبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور رکن سندھ اسمبلی مخدوم فخرالزماں نے جتوئی حویلی پہنچ کر عبدالستار جتوئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک اور صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی استحکام، عوامی فلاح و بہبود اور خطے کی ترقی سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی۔

قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گپ شپ۔
17/05/2026

قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گپ شپ۔

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے سابق ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی نیب کے جھوٹے کیس میں سرخرو ہونے کے بعد...
01/05/2026

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے سابق ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی نیب کے جھوٹے کیس میں سرخرو ہونے کے بعد ان کی رہائش گاہ جتوئی حویلی پر دوست احباب اور جتوئی قبیلے کے معززین کی بڑی تعداد نے پہنچ کر انہیں مبارکباد پیش کی اور بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر عبدالستار جتوئی نے کہا کہ انہوں نے سول اسپتال حیدرآباد میں اپنی تقرری کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے تھے مگر افسوس کے انہیں جھوٹے کیسوں میں الجھا کر مافیا نے اسپتال کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ موجودہ ایم ایس اسپتال کی بحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے

29/04/2026

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے سابق ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی کے خلاف عائد کیے گئے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے۔ ڈی جی نیب سندھ کے بعد چیئرمین نیب نے بھی انہیں تمام الزامات سے بری قرار دیتے ہوئے کیس بند کرنے کی منظوری دے دی اور نیب نے رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی

اس حوالے سے عبدالستار جتوئی نے اپنے ویڈیو بیان میں اہم حقائق بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان پر کرپٹ مافیا کی طرف سے لگائے گئے سارے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ثابت ہوئے، جن کا مقصد انہیں اپنے راستے سے ہٹا کر اسپتال کا بجیٹ لوٹنا تھا۔اور اس مافیا نے یہی کیا اور اس ہاسپیٹل کو دو سال کے اندر پوری طرح برباد کردیا جس سے حیدرآباد کا ہر شہری بخوبی واقف ہے۔ انہوں نے اس بات سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ اس مافیا کا سرغنہ 17 گریڈ کا ایک جونیر ڈاکٹر تھا باقی اس کے سہولت کار تھے۔ انہوں نے موجودہ ایم ایس سے اچھے توقعات کا اظہار کیا۔ ان کی گفتگو ملاحظہ کیجئے

22/09/2024
اناللہ وانا الیہ راجعون
16/07/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Sattar Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdul Sattar Jatoi:

Shortcuts

Share