Dr Arshad Lakho

Dr Arshad Lakho MBBS | MRCP (UK) | MRCP (LONDON) | FCPS (Medicine)

DR. ARSHAD LAKHO

MBBS | MRCP (UK) | MRCP (LONDON) | FCPS (Medicine)

Consultant Physician

Book Your Appointment Now
0318-1241409

Vital Medical Centre | Main Doctor Lane Saddar Hyderabad

کیا آپ بار بار پیٹ درد، اپھارہ، قبض یا اسہال کا شکار رہتے ہیں؟ پاکستان میں ہر 3 میں سے 1 شخص IBS جیسی علامات محسوس کرتا ...
25/05/2026

کیا آپ بار بار پیٹ درد، اپھارہ، قبض یا اسہال کا شکار رہتے ہیں؟

پاکستان میں ہر 3 میں سے 1 شخص IBS جیسی علامات محسوس کرتا ہے، مگر اکثر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں, اگر علامات مسلسل رہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ 🩺

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال، لطیف آباد یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

اگر آپ کو مسلسل بخار، جسم درد، کمزوری، سر درد، پیٹ درد یا بھوک میں کمی محسوس ہو تو یہ ٹائیفائیڈ کی علامت ہو سکتی ہے۔بروق...
20/05/2026

اگر آپ کو مسلسل بخار، جسم درد، کمزوری، سر درد، پیٹ درد یا بھوک میں کمی محسوس ہو تو یہ ٹائیفائیڈ کی علامت ہو سکتی ہے۔
بروقت تشخیص اور علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری پیچیدہ شکل اختیار کر سکتی ہے۔ اس لیے احتیاط کریں

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ٹائیفائیڈ کا مسئلہ ہے تو درست رہنمائی اور علاج کے لیے ماہر معالج ڈاکٹر ارشد لاکھو سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال، لطیف آباد یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر ارشد لاکھو کے ساتھ اپنی اپائنٹم...
19/05/2026

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر ارشد لاکھو کے ساتھ اپنی اپائنٹمنٹ بُک کروائیں

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

کتے کے کاٹنے کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں! ⚠️🐾ریبیز ایک جان لیوا بیماری ہے، لیکن بروقت علاج اور ویکسین کے ذریعے اس سے مکمل ب...
18/05/2026

کتے کے کاٹنے کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں! ⚠️🐾
ریبیز ایک جان لیوا بیماری ہے، لیکن بروقت علاج اور ویکسین کے ذریعے اس سے مکمل بچاؤ ممکن ہے۔

اگر کسی جانور کے کاٹنے یا خراش لگنے کی صورت پیش آئے تو:
✔️ زخم کو فوراً صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں
✔️ گھریلو ٹوٹکوں سے گریز کریں
✔️ فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ویکسینیشن مکمل کروائیں

آپ کی بروقت احتیاط آپ کی زندگی بچا سکتی ہے۔

17/05/2026

World Hypertension Day 2026
ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل ہے
بہت سے لوگ اس بیماری سے اُس وقت تک بے خبر رہتے ہیں جب تک سنگین پیچیدگیاں سامنے نہیں آ جاتیں۔

بروقت تشخیص کروائیں، اپنا بلڈ پریشر باقاعدگی سے چیک کریں، اور ڈاکٹر سے معائنہ ضرور کروائیں۔"
رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

اگر آپ کو مسلسل جسم درد، تھکن، نیند کی کمی، یا ہاتھ پاؤں میں سن ہونا محسوس ہوتا ہے تو یہ Fibromyalgia کی علامات ہو سکتی ...
11/05/2026

اگر آپ کو مسلسل جسم درد، تھکن، نیند کی کمی، یا ہاتھ پاؤں میں سن ہونا محسوس ہوتا ہے تو یہ Fibromyalgia کی علامات ہو سکتی ہیں۔
بروقت تشخیص اور درست علاج سے زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

سانس ہے تو زندگی ہے، دمہ پر قابو پانا اب ممکن ہے۔آج ہی اپنے معالج سے رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔راب...
06/05/2026

سانس ہے تو زندگی ہے، دمہ پر قابو پانا اب ممکن ہے۔
آج ہی اپنے معالج سے رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

رابطہ نمبر: 03181241409

صدر کلینک: وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم: شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک: صحت ہسپتال، لطیف آباد یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم: رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

04/05/2026

کیا آپ کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے؟
بغیر کسی وجہ کے وزن کم ہونا کسی بیماری کی علامت ہو سکتا ہے۔ اسے معمولی نہ سمجھیں، بروقت تشخیص آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے!

رابطہ نمبر: 03181241409

صدر کلینک: وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم: شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک: صحت ہسپتال، لطیف آباد یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم: رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

ذیابیطس صرف میٹھی چیزیں کھانے سے نہیں ہوتی بلکہ ہماری روزمرہ کی غلط عادات، غیر متوازن غذا، کم جسمانی سرگرمی اور ذہنی دبا...
20/04/2026

ذیابیطس صرف میٹھی چیزیں کھانے سے نہیں ہوتی بلکہ ہماری روزمرہ کی غلط عادات، غیر متوازن غذا، کم جسمانی سرگرمی اور ذہنی دباؤ بھی اس کی بڑی وجوہات ہیں۔

اگر شوگر کو کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ دل، گردوں، آنکھوں اور اعصاب کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس لیے بروقت تشخیص اور مناسب علاج انتہائی ضروری ہے۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو شوگر کا مسئلہ ہے تو تاخیر نہ کریں درست رہنمائی اور علاج کے لیے ماہر معالج ڈاکٹر ارشد لاکھو سے رجوع کریں۔

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

Address

99W7+74G, Doctors Lane, Soldier Bazaar Doctors Colony, Sindh
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Arshad Lakho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share