Dr Rehan Shah

Dr Rehan Shah Homeopathic Consultant

22/02/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج۔ میڈیسن نمبر 37 ( ٹیرنٹولا ) بواسیر,کاربینکل,جلن دار درد, بچوں میں مٹی کپڑا کھانا,خواتین ,بچوں کے امراض کی بہترین دواء۔
Dr Rehan Shah

18/02/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج۔میڈیسن نمبر 36 ( رسٹاکس ) مرطوب موسم۔ نمی والا موسم کی بہترین دواء جس میں جوڑوں کا درد, عرق النساء, بخار, نزلہ زکام, کھانسی, دمہ, خواتین کے امراض, بچوں کے امراض شامل ہیں۔ دو اپنے کیور کیس بھی ویڈیو میں شامل کیۓ گۓ ہیں۔
Dr Rehan Shah

07/02/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج, میڈیسن نمبر 31 ( نیٹرم میور ) سوال: انسان نمک کیوں زیادہ کھاتے ہیں۔؟ وجوہات ویڈیو میں جانیں۔ یہ غم و صدمہ سے ھونے والے امراض کی دواء ھے۔ جس میں شوگر, تھائ رائیڈ۔خون کی کمی۔ اور جوڑوں کی تکلیف آتی ھے۔
Dr Rehan Shah

04/02/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج میڈیسن نمبر 30 ( برائ اونیا) موسم سرما اور موسم گرما میں ھونے والے نزلہ,زکام, کھانسی, بخار, دمہ, جوڑوں کے درد کی بہترین دواء۔
Dr Rehan Shah

26/01/2026

تھوجا ( ویڈیو نمبر2) کلینکل اہم علامات۔ ضدی قسم کی بےخوابی, رسولیاں۔مسے۔ تل۔ جوڑوں کے درد۔ جلدی امراض۔
Dr Rehan Shah

25/01/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج میڈیسن نمبر 27۔ٹی بی کی گانھیں,مسے,کینسر,تل, بواسیری مسے,سوزاک۔جوڑوں کی دواء
Dr Rehan Shah

21/01/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج۔ میڈیسن نمبر 26 ( لائیکوپوڈیم) مردوں کیلۓ خاص۔ خشکی والے افراد۔ رحم کی خشکی۔ حیض کی بے قاعدگئ اور جلن دار لیکوریا۔پیٹ کے نچلے حصہ کی گیس کی دواء۔
Dr Rehan Shah

17/01/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج میڈیسن نمبر 25 ( سلفر) خارش کی بنیادی دواء۔ خارش کے غلط علاج سے پیدا ھونے والے مرض کی دواء۔ خارش کے علاج کے بعد مینسس رک جانے کی دواء۔سٹیرائیڈ سے دبے والے امراض کی دواء۔اسکن ڈیزیز کی بہتریں دواء۔
Dr Rehan Shah

10/01/2026

بخار کیا ھے۔کیوں ھوتا ھے۔ کیا ھے ہمارے لیے فائدہ مند ھے؟
Dr Rehan Shah

06/01/2026

ایکیوٹ کیس ٹیکنگ اور علاج میڈیسن نمبر 23 ایپس ( ورم سوجن کی بہتریں دواء)
Dr Rehan Shah

Address

GOR Colony Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category