25/05/2023
کالی مرچ ایک مصالحہ ہے جو آپ کے کھانے میں اضافی ذائقہ ڈالتا ہے اور اپنے اندر آپ کی صحت سے متعلق بھرپور فائدے بھی رکھتا ہے۔ آپ کے پکوانوں کو ذائقہ دار بنانے کے علاوہ یہ بیماریوں کو شکست دینے اور انہیں آپ سے دور رکھنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔ کالی مرچ کے فوائد کو قدیم نظام میں بہت زیادہ تسلیم کیا گیا تھا۔
کالی مرچ کو تمام مصالحوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ کالی مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزاء کے ساتھ ساتھ اس میں وٹامن بی 12، وٹامن سی، کے، ای، اے کے ساتھ ساتھ مینگنیج، آئرن، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، زنک وغیرہ کے ساتھ ضروری وٹامنز اور منرلز بھی ہوتے ہیں۔
◇کالی مرچ کی مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۔1 ہاضمہ کو بہتر کرتی ہے
۔2 بینائی کو بہتر بناتی ہے
۔3 دماغ کو فائدہ پہنچاتی ہے
۔4 کولیسٹرول کو کم کرتی ہے
۔5 بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے
۔6 کینسر سے لڑنے میں مدد کرتی ہے
۔7 کھانسی اور زکام سے نجات دلاتی ہے
۔8 جلد کو خوبصورت بنانے میں مدد کرتی ہے
۔9 وزن میں کمی کو فروغ دیتی ہے
۔10 دانتوں کی صحت کے لیے بہترین ہے
Contact: 0341 4352269