07/06/2026
یہ جو نامعلوم ہیں سب قوم کو معلوم ہیں
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کو کچلنے اور بدنام کرنے اور جعلی کیس بنانے اور بدامنی پھیلانے کیلیے ایجنسیوں کی جانب سے کشمیر میں پلاننگ کے تحت اسلحہ اور کرائے کے قات لوں کو کشمیر میں لایا جا رہا ہے
ازاد کشمیر کی عوام نے افسر مارکیٹ کے مقام پہ کراۓ کے قا ت ل اور دو عدد غیر قانونی اسلحہ سے بھری گاڑیاں کو پکڑ لیا
یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے کالعدم قرار دینے اور ایک کور ممبر عمر نذیر اور ساتھیوں پہ حملہ کے بعد 9
جون کے بجاۓ 7 جون کو ہی ہڑتال کال کا اعلان کر کہ سڑکیں عام ٹرفک کیلیے بند کرنا شروع کر دی ہیں
دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور ملتی جلتی کہانی سنا رہے ہیں ایک کے بقول کرک سے تعلق ہے دوسرا وزیرستان سے
ڈرائیور کے بقول انھیں ایک دن کے 7000 حساب سے کراۓ پہ لایا گیا ہے اور اسلحہ گاڑیوں میں کس نے رکھا معلوم نہیں اور صرف بتایا گیا کہ اسلحہ بارڈر پہ لے جانا ہے
یعنی غیر قانونی اسلحہ سے بھری گاڑیاں بنا نمبر پلیٹ کے ہزاروں میل دور وزیرستان\کرک سے پورا پختںونخواہ اسلام اباد یا مری کراس کرتے ہوۓ ازاد کشمیر میں داخل ہو عوام کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے کسی ایک ادارے کو بھی غیر قانونی گاڑیوں اور اسلحہ کی بھنک نہیں پڑتی
اسکا مطلب ہے کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے ازاد کشمیر میں کراۓ کے قاتلوں اور اسلحہ کے ذریعے بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں تاکہ کشمیری عوام پہ ڈی چوک طرز کا کریک ڈاؤن کرنے کا جواز بنایا جا سکے لیکن راستوں کی بندش کی وجہ ایجنسیوں کا گندہ کھیل بے نقاب ہو گیا
آزاد کشمیر کی عوام ہوشیار رہے پاکستان و کشمیر پہ قابض یہ ڈاکو ڈفر رجیم ہڑتال کال کو نقصان پہنچانے کیلیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں
وڈیو لنک کمنٹ سیکشن میں