Dr. Muhammad Naveed Karam - Pharmacist

Dr. Muhammad Naveed Karam - Pharmacist I'm pharmacist. My mission is to save life and promote best treatment with low caste. Whatsapp.
+923235076747

06/06/2025

Eid Mubarak

02/03/2025

Wilson’s Pharmaceutical
کے طرف سے 40 فارماسسٹ کے ساتھ ظلم اور نوکری سے برطرف کرنے پر ان کے پراڈکٹ بند کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
جب تک ہمارے فارماسسٹ بھائیوں کو انصاف نہیں ملتا تب تک ہم Wilson’s Pharmaceuticals کے پراڈکٹ سے بائیکاٹ کرینگے۔

نوید ہیلتھ کلینک اوڈیگرام سوات۔
ڈاکٹر بخت کرم
ڈاکٹر محمد نوید کرم (کلینیکل فارماسسٹ)

مزید معلومات کیلۓ رابطہ کریں
03469444685/03235076747

سیفٹریکسون (Ceftriaxone) کے بارے میں کچھ حقائق!🔴 کیلشیم کے ساتھ خطرناک تعامل – کیلشیم والے IV فلوئڈز کے ساتھ ملانے سے خو...
21/02/2025

سیفٹریکسون (Ceftriaxone) کے بارے میں کچھ حقائق!

🔴 کیلشیم کے ساتھ خطرناک تعامل – کیلشیم والے IV فلوئڈز کے ساتھ ملانے سے خون میں جان لیوا کرسٹل بن سکتے ہیں، خاص طور پر نوزائیدہ بچوں میں۔

🔴 گیل بلیڈر سلاج – یہ دوا بعض مریضوں میں گیل بلیڈر میں پتھری جیسے مادے بنا سکتی ہے، جو درد کا سبب بن سکتے ہیں۔

🔴 لمبی نصف حیات – زیادہ تر اینٹی بائیوٹکس دن میں 2-3 بار لی جاتی ہیں، مگر سیفٹریکسون دن میں صرف ایک بار دی جاتی ہے، کیونکہ یہ جسم میں زیادہ دیر رہتی ہے۔

🔴 پیشاب کا رنگ بدل سکتا ہے – بعض مریضوں میں پیشاب سرخی مائل ہو سکتا ہے، جو خطرناک نہیں لیکن پریشان کن ہو سکتا ہے۔

🔴 سپر بگ کا خطرہ – بے جا استعمال اینٹی بائیوٹک ریزسٹنس پیدا کر سکتا ہے، جس سے جراثیم دواؤں کے خلاف مزاحم ہو سکتے ہیں!

⚠️ اینٹی بائیوٹک دوا نہیں، ذمہ داری ہے! غیر ضروری استعمال سے گریز کریں!

#سیفٹریکسون #صحت

پیر سے ہفتہ تک  Naveed Health Clinic میں روزانہ صبح ۹:۳۰ سے شام ۵:۳۰ تک فری معائنہ کریگامزید معلومات کیلۓ رابطہ کریں0346...
25/01/2025

پیر سے ہفتہ تک Naveed Health Clinic میں
روزانہ صبح ۹:۳۰ سے شام ۵:۳۰ تک فری معائنہ کریگا

مزید معلومات کیلۓ رابطہ کریں
03469444685
03235076747

19/10/2024

"Proud KMSian's Alumni"
Batch-2016

Dr. Muhammad Naveed Karam

FSC Year: 2016 (KMS College)

Qualifications: (RPH)

Current Designation: Pharmacy Manager at Doctors International Hospital Swat.

26/09/2024

اگر کوٸی ہیلتھ سسٹم میں فارماسسٹ کے اہمیت سے انکاری ہے تو کوٸی ماٸی کا لعل سادہ سی پیناڈول یا ایماکسل گولی بناکے دکھاٸیں۔۔چیلنج ہے۔۔۔۔باقی Dosage forms تو دور کی بات۔۔۔۔اگر ہم نہ بناٸیں تو یہ سسٹم رک جاٸیگا۔۔کیونکہ ڈاکٹر بیماری کی تشخیص کرکے خاک لکھے گا کیا اور مریض خاک کھاٸے گا کیا؟؟فارماسسٹ ہیلتھ سسٹم میں ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہے۔۔دواٸی بغیر فارماسسٹ کے زھر اور زھر فارماسسٹ کی موجودگی میں دوا ہے۔۔اسلٸے اپنے فارماسسٹ پر اعتماد کیجٸے اور اسکو سسٹم میں پنپنے کا موقع دیجٸے۔۔۔ہمارا مطالبہ⚡⚡⚡ فارمیسی سروسز ایکٹ کی بحالی۔۔۔اور جہاں دواٸی وہاں فارماسسٹ کی موجودگی ہے۔۔۔
ورلڈ فارماسسٹ ڈے پر ایک عام فارماسسٹ کا پیغام

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Naveed Karam - Pharmacist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Naveed Karam - Pharmacist:

Shortcuts

Share

Category