طب اور طبیب

طب اور طبیب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from طب اور طبیب, Doctor, Islamabad.

01/05/2023

دائمی قبض کا دائمی علاج :-
نسخہ کم قیمت اور بنانے میں بھی بلکل آسان ہے۔قبض تو رفع پہلے دن ہی ہو جائے گی لیکن معدے اور انتڑیوں کی خشکی ختم کرنے کےلیے 3۔4 ہفتہ استعمال کریں ۔آنے والے کچھ سالوں تک بھی قبض نہیں ہوگی. ان شاء اللہ
ھوالشافی
دیسی انڈے کی زردیاں 3 عدد
روغن زرد 50 گرام
چھلکا اسبغول 50 گرام
شکر 50 گرام
روغن بادام 10 گرام
گھی کو اتنا گرم کریں محلول بن جائے باقی تمام چیزیں ایک ایک کرکے اس میں شامل کریں ۔
پیلے رنگ کا حلوہ سا بن جائے گا فریج میں محفوظ کر لیں.
ایک چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ سے لیں

23/03/2023

رمضان المبارک روزہ کوک پیپسی سٹنگ سے نہ کھولیں انکا پی ایچ 2-3ہے خالص تیزاب کا پی ایچ 1 ہے انسانی جسم رطوبات کا پی ایچ 6-7 ہے سادہ پانی چند گھونٹ سب سے بہتر ہے

16/03/2023

واہ مولانا صاحب چس کرا دی ..!👌👌👌

میری تمام زمیندار بھاٸیوں سے گزارش ہے اس دفعہ گندم کی کٹائی مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے گھر ...
27/02/2023

میری تمام زمیندار بھاٸیوں سے گزارش ہے اس دفعہ گندم کی کٹائی مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے گھر کے چولہے جل سکیں اور اس مہنگائی کے دور میں انہیں دو وقت کی روٹی میسر ہوسکے ۔۔Aapiilll🙏

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب اور طبیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to طب اور طبیب:

Shortcuts

Share

Category