Dr Robin Amjad

Dr Robin Amjad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Robin Amjad, Doctor, Islamabad.

لیکِن جِتنوں نے اُسے قُبُول کِیا اُس نے اُنہِیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا یعنی اُنہِیں جو اُس کے نام پر اِیِمان لاتے...
28/03/2026

لیکِن جِتنوں نے اُسے قُبُول کِیا اُس نے اُنہِیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا یعنی اُنہِیں جو اُس کے نام پر اِیِمان لاتے ہیں۔
But as many as received him, to them he gave the right to become God`s children, to those who believe in his name:

اور اُس کو کامِل اِعتِقاد ۂوا کہ جو کُچھ اُس نے وعدہ کِیا ہے وہ اُسے پُورا کرنے پر بھی قادِر ہے۔ and being fully assured...
26/03/2026

اور اُس کو کامِل اِعتِقاد ۂوا کہ جو کُچھ اُس نے وعدہ کِیا ہے وہ اُسے پُورا کرنے پر بھی قادِر ہے۔
and being fully assured that what he had promised, he was also able to perform.

قائد محترم جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد کی پہچان  ایک نفیس اور  خوبصورت شخصیت کے مالک ڈاکٹر روبن امجد کے ہمراہ ...
25/08/2025

قائد محترم جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد کی پہچان ایک نفیس اور خوبصورت شخصیت کے مالک ڈاکٹر روبن امجد کے ہمراہ ان کے افس میں ملاقات

22/08/2025
ڈاکٹر روبن امجد چیئرمین امجد ٹرسٹ  نے ہر دل عزیز  اپنے دوست محمد شریف کو یو بی ایل بینک لمیٹڈ میں وائس  پریزیڈنٹ بننے پر...
20/08/2025

ڈاکٹر روبن امجد چیئرمین امجد ٹرسٹ نے ہر دل عزیز اپنے دوست محمد شریف کو یو بی ایل بینک لمیٹڈ میں وائس پریزیڈنٹ بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔ But you, Yahweh, are a shield around me, my gl...
18/08/2025

لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔
But you, Yahweh, are a shield around me, my glory, and the one who lifts up my head.

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے  اقلیتی ڈے کے موقع پر دیے گئے مسیح کمیونٹی کے ہیرو کو دیے گئے ایوارڈز کی...
16/08/2025

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے اقلیتی ڈے کے موقع پر دیے گئے مسیح کمیونٹی کے ہیرو کو دیے گئے ایوارڈز کی مبارکباد پیش کرتے ہیں خداوند اس ملک میں اسی طرح ہمیشہ اپنی قوم کو عزت سے نوازتا رہے اور اپنے نام کے لیے استعمال کریں امین

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Robin Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Robin Amjad:

Share

Category