Sufrani & Co. Paranormal Society

Sufrani & Co. Paranormal Society Paranormal Investigation, Parapsychologist, Para Science, Mentalist, Ghost Hunting, Psychotherapist.

صفرانی اینڈ کو پیرانامل سوسائٹی میں پراسرار جگہوں کی رسرچ کی جاتی ہے۔ وہ مریض جن پر جنات کا اثر ہو مفت ٹریٹمنٹ کیا جاتا ...
05/07/2023

صفرانی اینڈ کو پیرانامل سوسائٹی میں پراسرار جگہوں کی رسرچ کی جاتی ہے۔ وہ مریض جن پر جنات کا اثر ہو مفت ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔ جن کے گھروں میں جنات یا پراسرار واقعات ہوں ان کی مدد کی جاتی ہے۔ کئی مرتبہ یہی جنات کے مسائل نفسیاتی مسائل کا رخ اختیار کرلیتے ہیں اور ہم بہت سارے مریضوں کا مفت ٹریٹمنٹ کر رہے ہیں اور ہمارا علاج بین الاقوامی طرز کا ہے۔ جس میں ان کا نفسیاتی، دماغی، روحانی، میڈیکل ہر طرح کا ٹریٹمنٹ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ غریبوں کے لئے راشن، روزگار، علاج معالجہ، بیماروں کے لئے رقم علاج و دوائی، اور غریب لوگوں کے اخراجات کے لئے مالی مدد بھی کی جاتی ہے۔ آپ میں سے اگر کوئی ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہے تو وہ بھی رابطہ کرسکتا ہے۔ جو لوگ بہادر ہیں اور پراسراریت جاننا چاہتے ہیں، پیرانارمل رسرچ کرنا چاہتے ہیں جو گھروں اور لوگوں میں جنات کا ٹریٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے ہم صرف آپ سے ایک سو روپے مانگ رہے ہیں جو ماہانہ آپ عطیہ کریں ۔ جو یہ عطیہ دینا چاہے وہ لازمی رابطہ کرے۔ آپ کے دئیے گئے ایک سو روپے مل کر کسی کے لئے راحت بن سکتا ہے تو کسی کے جینے کی وجہ اور کسی کے مسکرانے کی وجہ بن سکتا ہے۔ آپ کا صرف سو روپے ماہانہ کا عطیہ کئی گھروں کے لئے راحت بن سکتا ہے جو بھی بیمار ہیں ان کا سکون بن سکتا ہے، جو پریشان حال ہیں ان کے لئے برکت بن سکتا ہے۔ ہمارا ادارہ ذہنی، نفسیاتی ، روحانی مریضوں کا مفت ٹریٹمنٹ کرتا ہے جس کی فیس 3000 سے بھی زیادہ لی جا رہی ہے اور لوگ لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں اور کوئی فائدہ بھی نہیں ہے۔ ہم یہ سب مفت کرتے ہیں۔ اگر کسی کو بھی نفسیاتی مسئلہ ہے، روحانی مسئلہ ہے، پراسرار واقعات ہوتے ہیں ، ذہنی مسئلہ ہے، ڈپریشن ہے، انزائٹی ہے، مرنے کو دل کرتا ہے، ذہنی دباؤ ہے، وہ بھی ہم سے مفت علاج حاصل کریں۔ اور جو مالی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ 100 روپے ماہانہ دینے کی نیت کریں۔ جو مدد کرنا چاہتا ہے کمنٹ کریں جو مدد کرنا چاہتا ہے وہ بھی کمنٹ کرے۔ ہم آپ سب کے ہمیشہ ساتھ ہیں۔ ہمارا وٹس ایپ نمبر 03054044466 ہے۔ ہمیں کمنٹ اور انباکس بھی کرسکتے ہیں۔
منجانب:
ٹیم صفرانی اینڈ کو پیرانامل سوسائٹی.

حنا مراد ایک خوبصوت جوان باشعور لڑکی کی درد بھری کہانی اور خود کشی: ہمارا مشن ان تمام لوگوں کی مدد کرنا ہے جن کو پریشانی...
20/03/2023

حنا مراد ایک خوبصوت جوان باشعور لڑکی کی درد بھری کہانی اور خود کشی:
ہمارا مشن ان تمام لوگوں کی مدد کرنا ہے جن کو پریشانیوں نے آگھیرا ہے۔
ڈپریشن، ڈر، خوف، نفسیاتی اور روحانی مسائل نے کئی گھر تباہ کردئیے ہیں۔ اور اسی وجہ سے کئی لوگ خودکشی بھی کرچکے ہیں ایسی ہی ایک داستان حنا مراد کی ہے جو کہ بی اے کی طالبعلم تھی اور وہ پڑھائی میں بہت اچھی تھی وہ مزید پڑھنا چاہتی تھی مگر غریب باپ اور معقول آمدنی کی وجہ سے اپنی پڑھائی مکمل نا کرسکی تھی اور اب یہ نوبت آچکی تھی کہ اسے اب نوکری کرنا تھی تاکہ وہ اپنے مستقبل کو کامیاب بنا سکے اور اس کی منزل اب صرف کامیابی حاصل کرنا تھی مگر اس کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ اس نے خودکشی کرلی اور اس زندگی کو ہی ختم کردیا۔ جب یہ کیس سٹڈی کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ڈپریشن کی مریضہ بن چکی تھی اور جہاں نوکری کرتی تھی وہاں کا سٹاف اس کو گندی نگاہوں سے دیکھتا تھا مزید یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ کسی لڑکے کو پسند بھی کرتی تھی۔ پیسہ کم ہونے کی بنا پر نوکری تو کرلی مگر اس درندہ صفت دنیا میں کسی بھی لڑکی کو کمانے نہیں دیا جائے گا۔ اور یہ حنا مراد کی کہانی نہیں ہے اب یہ معاملات اب کو ہر جگہ پر ہی نظر آئیں گے اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ایک ماہر نفسیات ہزاروں کی فیس لیتا ہے یا اگر کوئی روحانی مسائل کا سامنا ہو تو جعلی عاملوں اور کالے علم والے ماہر لوگ لڑکی کی عزت تک سے کھیل جاتے ہیں اور آخر میں موت ہی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ ہمارا ادارہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کئی مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ اور میں پورے پاکستان میں موجود ان تمام ماہر نفسیات، اور ماہر امراض دماغ کے ڈاکٹر، کو اپنی اس ٹیم میں شامل کرنا چاہتا ہوں جو کہ لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں ان کی زندگیاں بچانا چاہتے ہیں۔ ہمارا ادارہ چاہتا ہے کہ اب حنامراد جیسے کیسز کم سے کم ہوں جن کو یہ مسائل ہیں وہ ہم سے مفت رابطہ کریں ہماری کوئی فیس نہیں ہے بلکل مفت مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر وقاص امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کئی ممالک میں موجود کئی مریضوں کا علاج کرچکے ہیں اور آج وہ اپنی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور وہ بہت خوش بھی ہیں۔ لاہور، اسلام آباد، اور دیگر شہروں میں پروفیسر ڈاکٹر وقاص مفت کمپ لگا چکے ہیں اور اب اگر کوئٹہ میں کوئی ایسا ادارہ ہے جو ہماری خدمات لینا چاہتا ہے تو وہ ہم سے لازمی رابطہ کریں۔ اب ہم کوئٹہ میں مفت علاج کے لئے اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ کوئٹہ میں کوئی بھی ہاسپیٹل، کوئی بھی میڈیکل ادارہ، کوئی بھی سینٹر کوئی بھی پروفیسر ڈاکٹر وقاص کی خدمات مفت لینا چاہتا ہے تو ان کو مفت خدمات دی جائے گی اور ایک روپے بھی وصول نہیں کئے جائیں گے۔ رابطے کے لئے ہمیں مسیج کریں۔ ڈاکٹر پروفیسر وقاص آن لائن چیک اپ کریں گے اور اس کا بہتر حل بھی نکالیں گے۔اور یہ سب فی سبیل اللہ ہوگا۔ کوئی بھی میڈیکل ادارہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے جو کہ کوئٹہ میں ہو۔ اس کے بعد ہم کراچی میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد پورے ملک پاکستان کو ہم کور کریں گے۔ اس کے لئے بس آپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ ہم آپ کے علاقے میں موجود ان سب مریضوں کا بھی علاج کرنا چاہتے ہیں جن سے پاس علاج کے پیسے نہیں ہیں اور ماہر امراض لاکھوں روپے لے کر بھی بہتر علاج نہیں کرتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر وقاص سائیکو تھراپسٹ، پیراسائکالوجسٹ، ماہر روحانیات، انرجی سائینس، سائیکھی، ہیلنگ سائنس، پیرانارمل سائنس، کے ماہر ہیں اور پروفیسر ہیں۔ اور پچھلے پانچ سالوں سے فی سبیل اللہ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ اب ملک پاکستان میں اچھے میڈیکل اداروں کے ساتھ مل کر مفت علاج کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ ابھی کوئٹہ سے ہمیں تعاون کا انتظار ہے۔ اس کے لئے ایک لیپ ٹاپ اور اچھے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوگی جو کہ ادارہ اپنے پاس رکھے گا اور جتنے بھی مریض ہونگے ان کا مفت چیک اپ اور علاج ہوگا اور پروفیسر ڈاکٹر وقاص خود چیک اپ کریں گے اور جلد ہی اچھا تعاون رہا تو اس ادارے کے ساتھ منسلک ہوجائیں گے اور پھر وہاں آکر بھی چیک اپ کریں گے۔ انسانیت کی مدد کرنا ثواب ہے اور باعث رحمت اور برکت ہے۔ حنا مراد جیسی کئی لڑکیوں کی زندگی ہم سب بچا سکتے ہیں اگر ان کی بہتر تربیت کی جائے اور انہیں اس مشکل سے نکالا جائے۔ پروفیسر ڈاکٹر وقاص کئی اداروں سے منسلک ہیں اور بین القوامی مریض بھی ان سے شفاء حاصل کرچکے ہیں اور انہیں وہاں پر اچھی جاب آفر بھی ملی ہے مگر وہ صرف پاکستان میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ایک ہی پلیٹ فارم سے پورے پاکستان کو کور کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان کے کونے کونے میں سفر رہتا ہے اسے لئے یہ آن لائن سسٹم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ سب مستفید ہوسکے۔ ہماری کوئی فیس نہیں ہوگی جب کہ کئی ایسے ادارے ہیں جو ماہر نفسیات کے لئے 2000 سے 4000 تک بھی فیس لے رہے ہیں جب کہ وہ اتنے قابل بھی نہیں ہوتے ہیں۔ کیونکہ ماہر نفسیات صرف نفسیات پڑھنے سے نہیں آتی ہے اس کے لئے کئی تجربات اور کئی طرح کی پڑھائی کیس سٹڈی کی ضرورت ہوتی ہے اور پروفیسر ڈاکٹر وقاص نے یہ سب کچھ حاصل کیا ہے۔ اور اب سب کی فی سبیل اللہ خدمت کرتے ہیں اور یہ سب وہ اپنے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے کرتے ہیں اور اپنی آخرت کو سنوارنے کے لئے یہ سب کرتے ہیں کہ کسی کی زندگی بچ گئی کسی کی دعا سے ہی اللہ مغفرت فرمائے آمین۔ ایک میڈیکل سینٹر والے رابطہ کریں تاکہ کوئٹہ میں اپنی مہم مکمل کی جائے اس کے علاوہ کسی کو بھی نفسیاتی، روحانی، ڈر، خوف، بے چینی، گھبراہٹ، نیند کے مسائل، نیند کی بیماری، وسوسے، ڈراؤنی چیزیں نظر آنا، کفن نظر آنا، جنات نظر آنا، خواب میں ڈر جانا، ایک ہی خواب بار بار آنا، خود کشی کا دل کرنا، موت کی دعا کرنا، یہ سب مسائل ہوں تو لازمی ہم سے رابطہ کرکے آپاؤٹمنٹ مفت حاصل کریں۔ اور فری ویڈیو چیک اپ کروائیں۔ اپنے نمبر کا انتطار کریں اور وقت ہوتے ہی لازمی آئیں اور مفت مشورہ اور علاج کروائیں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ نے قیمتی وقت دیا ہے۔ آپ اگر وٹس ایپ کرنا چاہیں تو 03054044466 پر وٹس ایپ بھی کرسکتے ہیں۔ اور یہاں بھی مسیج کرسکتے ہیں۔ اپنے عزیزو اقارب میں بھی یہ پوسٹ عام کریں اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں، آپ کی کاوش کسی کی زندگی بچا جائے تو اور کیا چاہیے۔ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور ہمارے اس مشن کا حصہ بنیں۔
منجانب: صفرانی اینڈ کو سوسائٹی۔
بانی پروفیسر ڈاکٹر وقاص جلفار۔

ہمارے ادارے میں شامل ہو کر ملک پاکستان میں ہونے والے پراسرار واقعات، پراسرار لوگ، پراسرار خاندان، پراسرار جگہیں، جنات جا...
28/01/2023

ہمارے ادارے میں شامل ہو کر ملک پاکستان میں ہونے والے پراسرار واقعات، پراسرار لوگ، پراسرار خاندان، پراسرار جگہیں، جنات جادو سے متاثرہ لوگوں کی خدمت اور مدد کرنے کا موقع پائیں۔ ہم آپ کا انٹرویو لے گے اور آپ میں اگر قابلیت ہوئی تو آپ کو مزید ٹریننگ دیں گے اور آپ اپنے ہی علاقے میں موجود جنات جادو آسیب زدہ لوگوں کی خاندانوں کی مدد کرسکتے ہیں۔ ہمارا مقصد جعلی عاملوں سے شر سے ملک پاکستان کو محفوظ کرنا ہے ہم ایک پیرانارمل سوسائٹی ہیں۔ اور ہم نے بین الاقوامی ممالک میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے اور اب ہم ملک پاکستان میں یہ مشن عام کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کہیں سے بھی ہوں جس بھی علاقے سے ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں اور ملک پاکستان کی خدمت کرسکتے ہیں۔ آج کل لڑکیاں، خواتین، جوان اور ہر طبقے کا فرد جنات جادو آسیب کی زد میں ہے اور ہمارا مقصد ان سب کی مدد کرنا ہے تاکہ جعلی عامل لاکھوں روپے لے کر کسی کی مجبوری کی فائدہ نا اٹھا سکیں۔ عورتوں کے ساتھ زنا ہو رہا ہے، لڑکیوں کو پامال کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ مجبور ہیں انہیں ان جعلی عاملوں نے لوٹ لیا ہے۔ ہمارا ادارہ ہر ایک خاندان کی مدد کرتا ہے جس کو ہماری ضرورت ہے۔ اگر آپ میں ہمت ہے تو ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اگر آپ کی عمر 18 سال سے بڑی ہے اور آپ جنات جادو آسیب جیسی چیزوں سے نہیں ڈرتے ہیں اور آپ قابل ہیں تو ہمارے اس ادارے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ہم آئندہ آنے والے وقت میں اس کی تنخواہیں بھی مقرر کریں گے۔ چاہے آپ لڑکی ہوں یا لڑکا ہو اگر ہمت ہے ڈر کا سامنا کر سکتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں۔ ملک پاکستان میں کئی گھرانوں کو ہماری ضرورت ہے، کئی بچیوں کو کئی خواتین کو کئی بزرگوں کو ہماری ضرورت ہے۔ ہم سب کا علاج کرتے ہیں اور ان لوگوں کو جعلی عاملوں سے بچاتے ہیں جو ہزاروں لاکھوں لے کر بھی کام صحیح کرنے کی بجائے مزید خراب کر دیتے ہیں۔ ہم آپ سب کی ٹریننگ بھی کریں گے آپ کو بہت سے حقائق بھی بتائیں گے آپ کو جنات کے بارے میں بدروحوں کے بارے میں شیطانی جال وسوسے ڈر سب کے بارے میں بتائیں گے۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ ہمیں فیس بک پر مسیج کریں یا ہمارے نمبر 03054044466 پر وٹس ایپ پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہم امریکہ، برطانیہ، کینیڈا کی پرانارمل سوسائٹی کے بعد اب اپنی تعلیم اپنا ہنر آپ سب میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم نے اپنی یہ تعلیم اور تجربہ انہیں ممالک میں کئی کیسز کو حل کر کے حاصل کیا ہے۔ اگر آپ میں دم ہے تو پیرانارمل انوسٹیگیٹر میں جلدی سے قدم رکھ لیں۔ یاد رہے کہ اس میں تعلیم کی حد نہیں ہے عمر 18 سال سے بڑی ہو اور آپ میں ڈر نا ہو تو آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
منجانب:
صفرانی اینڈ کو پیرانارمل سوسائٹی۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد ہے، یا آپ پر کوئی جادو یا بندش ہے، یا آپ بہت زیادہ بیمار رہتے ہیں، یا آپ کو ہر وقت عجی...
20/10/2022

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد ہے، یا آپ پر کوئی جادو یا بندش ہے، یا آپ بہت زیادہ بیمار رہتے ہیں، یا آپ کو ہر وقت عجیب سا خوف، ڈر، پریشانی لگی رہتی ہے، یا آپ ہر طرح کے روحانی، جسمانی اور ہر طرح کے علاج سے تنگ آچکے ہیں مگر آپ کے مسئلے کا حل نہیں ہوا ہے تو ایک مرتبہ ہم سے مشورہ اور رائے لازمی لیں جو کہ مفت ہوگی۔ ہم بین الاقوامی طرز پر لوگوں کی مدد کرتے آئے ہیں۔ مسئلہ روحانی ہو، جسمانی ہو، نفسیاتی ہو ہم ہر مسئلے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ہم پیرانارمل سائینس کی ماہر ٹیم ہیں جو گھروں میں ہونے والے عجیب و غریب واقعات سے لے کر انسانی زندگی میں ہونے والے ہر ایک عجیب و غریب واقعات کا حل نکالنے کے لئے ہی آپ کی خدمت میں لگے رہتے ہیں۔ اگر محبت کے معاملات میں اچانک مسئلہ آجائے یا میاں بیوی میں اچانک لڑائی اور بات طلاق تک آجائے تو ہم سے مشورہ ضرور لے۔ اچانک بستر سے لگ جائے یا اچانک سب ہی دشمن بن جائیں۔ جب سب کچھ کچھ بدل جاتا ہے چاہے وہ صحت ہو، ناکامی ہو، پیسوں کا نقصان ہو، بار بار چوٹیں لگ جاتی ہوں یا مسائل کا حل نا مل رہا ہو تو یقیناً یہ ایک پیرانارمل یعنی روحانی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم حفاظت کے لئے ، ترقی کے لئے، اچھی کمائی کے لئے بھی پتھر آپ کے نام کے حوالے سے نکالتے ہیں اور آپ کے گھر ایک معقول رقم لے کر سینڈ کرسکتے ہیں جس کا ہدیہ بہت معقول رکھا گیا ہے۔ مشورہ مفت ہے تو ایک مرتبہ ہماری رائے لازمی لیں تاکہ آپ کی زندگی میں بہت زیادہ آسانی آسکے۔ ہمیں آپ وٹس ایپ نمبر 03054044466 پر بھی مسیج کرسکتے ہیں یا ہمیں ان باکس بھی کرسکتے ہیں۔ ہم آپ سب کی بہتر مدد کرنے کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔ شادی نا ہونے کے مسائل، یا شادی کے بعد اولاد کا نا ہونا، مشکل وقت کا آنا، یہ سب بھی کبھی پیرانارمل یعنی روحانی مسائل کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ لڑکیوں میں اچانک ماہواری جیسی درد اور ماہواری میں درد کا شدت سے ہونا، اور اچانک یوٹرس میں رسولی کا بن جانا اور اچانک کینسر کا خدشہ ہونا یہ سب بھی روحانی معاملہ ہو سکتا ہے اور جب ہم اس کا حل کریں تو ممکن ہے کہ آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں، جب بلکل مایوس ہوجائیں تو ہم سے مشورہ لے کر پھر خود فیصلہ کریں اور زندگی کی طرف قدم رکھیں۔ ہم ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
منجانب: الصلاح ٹیم۔

Address

Islamabad

Telephone

+923054044466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufrani & Co. Paranormal Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sufrani & Co. Paranormal Society:

Shortcuts

Share