Dr Sidra khan

Dr Sidra khan وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ

21/08/2026

جس روم میں مُرشد ایڈمٹ ہوا اُس روم سے ابھی تک خوشبوں مہک رہی ہے ❤️

20/08/2026

آج ہمارے اسلام آباد شفاء ہسپتال میں رونقیں لگ گئی 3 منٹ بعد ایک خصوصی مہمان پہنچ رہے ہیں

20/08/2026

Well Come

20/08/2026

دِل کر رہا ہے آنے والے مہمان کے لیے وہ روم پھولوں سے سجا دوں جس روم میں اُس نے ایڈمٹ ہونا ہے لیکن مجبور ہوں 😔

نسوار کھانے والے مرد حضرات کبھی اپنا وہ ہونٹ اوپر کر کہ دیکھا جس ہونٹ کے نیچے شونق سے نسوار رکھتے ہوں،،نسوار کا استعمال ...
08/08/2026

نسوار کھانے والے مرد حضرات کبھی اپنا وہ ہونٹ اوپر کر کہ دیکھا جس ہونٹ کے نیچے شونق سے نسوار رکھتے ہوں،،

نسوار کا استعمال صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

یہ منہ کے کینسر، معدے کی خرابی، اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔

اس میں موجود نکو틴 انسان کو شدید لت میں مبتلا کرتی ہے۔صحت پر نقصاناتکینسر کا خطرہ: منہ،

گلے اور خوراک کی نالی کا کینسر ہو سکتا ہے۔

دندان اور مسوڑھے: دانت خراب ہوتے ہیں اور مسوڑھے کمزور پڑ جاتے ہیں۔معدے کے امراض:

معدے میں السر اور نظامِ ہاضمہ کی خرابی پیدا ہوتی ہے۔دل کی رفتار: دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر میں اضافہ ہوتا ہے۔

نکوٹین کی لت: اس کی عادت چھوٹنا بہت مشکل ہوتا ہے۔کیا آپ نسوار چھوڑنے کے طریقوں یا اس سے ہونے والے مزید طبی نقصانات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

07/08/2026

ملتان نشتر ہسپتال میں میری کزن ڈاکٹر ملیحہ خان ہے جس بہن بھائی کو ہیلپ کی ضرورت پڑھے رابطہ کر سکتےہیں

07/08/2026

جمعہ مبارک اللہ آپ کی مانگی ہوئی دُعائیں قبول فرمائے

04/08/2026

ڈاکٹر سدرہ خان کو تو 14 اگست والے دن ڈیوٹی سرانجام دینی ہوتی ہے کیا ڈاکٹر سدرہ خان آزاد ہے 🤭

01/08/2026

اسلام آباد میں بارش نے تباہی مچا دی میرے خوبصورت درخت ٹوٹ گئے اور 32 سولر پینل کو نقصان پہنچا 💔

31/07/2026

جس طرح پاکستان میں حالات چل رہے ہیں اب رات کو نکلنا ڈر لگتا ہے 😔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sidra khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category