28/09/2026
شیزوفرینیا کے بارے میں آگاہی | حصہ دوم
شیزوفرینیا کیا ہے؟ اس کی علامات کیا ہوتی ہیں اور اس بیماری کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟
ڈاکٹر عثمان غنی اس ویڈیو میں شیزوفرینیا کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کر رہے ہیں اور اس کی اہم علامات، اثرات اور دیگر ضروری معلومات بیان کر رہے ہیں۔
ذہنی صحت بھی ہماری مجموعی صحت کا ایک اہم حصہ ہے۔
آئیں، ذہنی بیماریوں کے بارے میں آگاہی پھیلائیں اور غلط فہمیوں کے بجائے درست معلومات کو فروغ دیں۔
ویڈیو دیکھیں اور آگاہی کا یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
#شیزوفرینیا #سائیکاٹری