12/12/2025
(Islamabad Autism Therapy Centre)
نے G-6 میں اپنی سروسز باقاعدہ طور پر شروع کر دی ہیں، جہاں ہم Autism، ADHD، Down Syndrome اور Intellectual Disability والے بچوں کے لیے
ABA Therapy، Speech Therapy، Occupational Therapy، Physiotherapy اور Remedial Therapy مہیا کرتے ہیں۔
ہمارے سینٹر کا مقصد والدین کو ایک ایسی جگہ دینا ہے جہاں وہ اپنے بچے کی ضرورت کے مطابق .مکمل سپورٹ ایک ہی جگہ پر حاصل کر سکیں
ہماری ٹیم مکمل طور پر Highly qualifed
اور تجربہ کار ہے، جو ہر بچے کے ساتھ اس کی قابلیت کے مطابق کام کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں گھر پر سیشنز بھی فراہم کیے جاتے ہیں، تاکہ جن والدین کے لیے سینٹر آنا مشکل ہو، وہ بھی آسانی سے اپنی سروسز جاری رکھ سکیں۔ اگر آپ اپنے بچے کی development یا behavior کے بارے میں فکر مند ہیں، تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں—ہم ہر ممکن رہنمائی اور مدد کے لیے موجود ہیں۔
Whatsapp No. 03453814240