Blood Donation Foundation Pakistan

Blood Donation Foundation Pakistan Join us - Become a Hero of Humanity - Be a Blood Donor - Play your part in Thalassemia Awareness.

03/05/2026

ضلع دیر لوئر تیمرگرہ ہسپتال سرجیکل بی وارڈ، بیڈ نمبر 2
مریض کو فوراً (اے پازیٹیو) خون کی ضرورت ہے۔
برائے مہربانی رابطہ کریں
03196881582

27/04/2026

A cancer patient needs your help. Around 11 bottles needed urgently.

G-8 Nori Hospital (AECH)
Patient: Kuturi Bibi
Ward / Room No: 5
Bed No: 40
Blood Group: A-
(A negative)
Recipient Details:

Mubarak Din
03482024383

16/04/2026

شاھد حسین ہسپتال تیمرگرہ میں ایک بیمار کو اے بی پازیٹیو خون کی ضرورت ہے ۔ برائے مہربانی تعاون کیجئے ۔03449007650

14/04/2026

تیمرگرہ ہسپتال میں ایک بیمار کو بی پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے برائے مہربانی تعاون کیجئے ۔
03018521745

10/03/2026

نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں ایک بیمار کو اے بی نگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے۔برائے مہربانی تعاون کیجئے۔
03478209633
وارڈ 3 بیڈ نمبر 313 اے

24/01/2026

عطیۂ خون:
زندگی بخشنے کا عظیم عمل
عطیۂ خون ایک ایسا عظیم اور انسان دوست عمل ہے جس کے ذریعے ہم کسی ضرورت مند کی زندگی بچا سکتے ہیں۔ خون انسانی جسم کا ایک نہایت اہم جز ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ حادثات، آپریشنز، زچگی کے دوران پیچیدگیاں، کینسر، تھیلیسیمیا اور دیگر کئی بیماریوں میں مریضوں کو فوری طور پر خون کی ضرورت پڑتی ہے۔ ایسے میں رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرنے والے افراد کسی مسیحا سے کم نہیں ہوتے۔

خون کا کوئی متبادل نہیں، اسے نہ تو کسی فیکٹری میں تیار کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی مصنوعی طور پر مکمل طور پر بنایا جا سکتا ہے۔ صرف ایک صحت مند انسان ہی دوسرے انسان کو خون دے سکتا ہے۔ ایک بوتل خون تین قیمتی جانیں بچا سکتی ہے کیونکہ اس سے سرخ خلیات، سفید خلیات اور پلیٹ لیٹس الگ کیے جا سکتے ہیں۔

عطیۂ خون نہ صرف مریض کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ عطیہ دینے والے کے لیے بھی مفید ہے۔ باقاعدگی سے خون عطیہ کرنے سے جسم میں نئے خون کے خلیات بنتے ہیں، خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور کئی طبی تحقیقات کے مطابق دل کی بعض بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خون دینے سے پہلے عطیہ دہندہ کا طبی معائنہ بھی کیا جاتا ہے جو صحت کے حوالے سے مفید ثابت ہوتا ہے۔

اسلام اور دیگر مذاہب میں بھی انسانیت کی خدمت کو اعلیٰ درجہ دیا گیا ہے۔ قرآنِ مجید میں ارشاد ہے:
"جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا"۔
عطیۂ خون اسی جذبۂ انسانیت کا عملی مظاہرہ ہے۔

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں خون کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ لوگ لاعلمی، خوف یا غلط فہمیوں کی وجہ سے خون عطیہ کرنے سے کتراتے ہیں، حالانکہ یہ ایک محفوظ اور آسان عمل ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم شعور اجاگر کریں، نوجوانوں کو اس نیک کام کی ترغیب دیں اور رضاکارانہ بلڈ ڈونیشن کلچر کو فروغ دیں۔

آخر میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ عطیۂ خون صدقۂ جاریہ ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں تھوڑی سی تکلیف کے بدلے کسی کی پوری زندگی سنور سکتی ہے۔ آئیں عہد کریں کہ جب بھی ہمیں موقع ملے، ہم بلا کسی خوف کے خون عطیہ کریں گے، کیونکہ خون دیں، زندگی بچائیں۔

29/12/2025

A+ blood is required for My Wife at Shahid Hussain hospital timergara. Engr. Muhammad israr 03449250087

16/10/2025

O+ BLOOD IS REQUIRED IN QAzi COMPLEX HOSPITAL NOWSHERA CEL # 0315 0151615

31/08/2025

تیمرگرہ ہسپتال میں ایک خاتون مریضہ کو بی_پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے۔
خون عطیہ کرنے والے نوجوانوں سے دردمندانہ درخواست ہے کہ آگے بڑھیں، تعاون کریں اور ایک قیمتی جان بچانے میں کردار ادا کریں۔
0303-5410558
جزاکم اللہ خیراً۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Donation Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Blood Donation Foundation Pakistan:

Share

Category