Dr Rafiq Ahmad - Child Specialist

Call Directions Website Contact the practice

Dr Rafiq Ahmad - Child Specialist Dr Rafiq Ahmad Child Specialist

31/07/2026

� کیا آپ کا بچہ روتے روتے اچانک سانس روک لیتا ہے؟

گھبرائیں نہیں، یہ ہر بار مرگی نہیں ہوتی۔ یہ بریتھ ہولڈنگ اسپیل (Breath Holding Spells) بھی ہو سکتے ہیں، جو بچوں میں نسبتاً عام ہوتے ہیں۔

🎥 اس ویڈیو میں جانیں:
✅ یہ کیوں ہوتے ہیں؟
✅ کن بچوں میں زیادہ ہوتے ہیں؟
✅ کب فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے؟
✅ علاج اور احتیاطی تدابیر

ویڈیو کو ضرور دیکھیں، شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ والدین صحیح معلومات حاصل کر سکیں، اور ایسے ہی مستند طبی معلومات کے لیے فالو کری

23/07/2026

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ ٹیمپر ٹینٹرم کیا ہے، کیوں ہوتا ہے، اور والدین اس سے مؤثر طریقے سے کیسے نمٹ سکتے ہیں۔

اپنے بچے کی بہتر تربیت کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں

16/07/2026

نومولود بچیوں میں Withdrawal Bleeding کیا ہے

12/07/2026

پیدائش کے فوراً بعد بچے کا رونا کیوں ضروری ہے

21/06/2026

“نوزائیدہ بچوں میں یرقان (Neonatal Jaundice) ایک عام مسئلہ

ہے، لیکن بعض اوقات بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی صورت میں

یہ دماغی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں یرقان کی علامات،

وجوہات، تشخیص اور علاج کے بارے میں اہم معلومات دی گئی ہیں۔

اپنے بچے کی صحت کے لیے آگاہی حاصل کریں اور ضرورت پڑنے پر

فوری طبی مشورہ لیں

17/06/2026

“ہیپاٹائٹس A ایک قابلِ بچاؤ بیماری ہے۔ صاف پانی، اچھی صفائی اور

بروقت ویکسینیشن سے اپنے بچوں اور خاندان کو محفوظ بنائیں۔ یہ ویڈیو

ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ آگاہی عام ہو سکے۔

”

16/06/2026

� خسرہ. (Measles) ایک انتہائی متعدی بیماری ہے، لیکن

ویکسینیشن سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

بہت سے والدین خسرے کو ایک عام بیماری سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ نمونیا،

شدید اسہال، دماغی سوزش اور بعض اوقات جان لیوا پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں خسرے کی علامات، پھیلاؤ، پیچیدگیوں اور بچاؤ کے مؤثر

طریقوں پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔

اپنے بچوں کی ویکسینیشن بروقت کروائیں اور یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

28/09/2025

"بچوں کو بخار میں کون سی دوائیاں دینی چاہییں؟"

18/09/2025

Important masage for parents:
1️⃣ بچے جنک فوڈ نہیں کھائیں گے
2️⃣ بچے فاسٹ فوڈ نہیں کھائیں گے
3️⃣ ہم بچوں کو غصہ اور دباؤ نہیں دیں گے
4️⃣ بچے روزانہ 8 یا اس سے زیادہ گلاس پانی پئیں گے
5️⃣ دو سال سے کم بچے کو اسکرین بالکل نہیں، اور دو سال سے بڑے کو 2 گھنٹے سے کم اسکرین
6️⃣ بچے روزانہ 20–30 منٹ ورزش کریں گے

Dr Rafiq Ahmad Consultant Paediatrician and Neonatalogist ,PIMS ,Islamabad.ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود ہوں گے...
05/09/2025

Dr Rafiq Ahmad
Consultant Paediatrician and Neonatalogist ,PIMS ,
Islamabad.
ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود ہوں گے۔

براہِ کرم ذیل میں درج رابطہ نمبر پر کال کرکے اپنا اپوائنٹمنٹ اور وقت کنفرم کرلیں،
تاکہ آپ کو انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔

⏰ وقت: صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 پتہ: غزل پلازہ، نزد کیٹیگری C ہسپتال، واڑی، دیر اپر
📞 رابطہ نمبر: +923109537726

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rafiq Ahmad - Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rafiq Ahmad - Child Specialist:

Shortcuts

Share

Category