Rehab with Dr. Zainab

Rehab with Dr. Zainab Dr. Zainab Saad
Consultant at South East Hospital PWD Islamabad. Ex Consultant at Maroof International Hospital Islamabad.

کمر کا درد دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور لگ بھگ ہر کسی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس کا سامنا ہوتا ہے عام طور پر یہ درد پسلی س...
19/10/2021

کمر کا درد دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور لگ بھگ ہر کسی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس کا سامنا ہوتا ہے عام طور پر یہ درد پسلی سے نیچے شروع ہوتا ہے اور نیچے تک پھیلا ہوا محسوس ہوتا ہے جو کہ کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ عام طور پر اس کی وجہ آپ کا کام ہو سکتا ہے خاص طور پر اگر آپ بھاری بوجھ اٹھانے یا ریڈھ کی ہڈی کو گھمانے کا کوئی کام کرتے ہیں اس کے نتیجے میں کمر میں درد مستقل شکایت بن جاتا ہے اسی طرح دن بھر بیٹھے رہنا بھی اس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے خاص طور پر اگر بیٹھنے والی کرسی غیر آرام دہ یا آپ آگے کی جانب جھک کر بیٹھتے ہوں۔ طبی ماہرین کے مطابق خواتین اور نوجوانوں میں اس درد کی وجہ ان کا پرس بیگ یا بریف کیس ہو سکتا ہے جو کندھوں پر لٹکا ہوا ہو درحقیقت کمر کا زیریں حصہ بالائی جسم کو سپورٹ کرتا ہے جس میں اضافی وزن بھی شامل ہےاگر بیگ میں بہت زیادہ سامان ہو تو کمر پر بوجھ بڑھ جاتا ہے اور ایسا معمول بنا لینے سے کمر درد کی شکایت پیدا ہوتی ہے ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ سخت ورزش کرنے کے عادی ہیں تو بھی کمر کا درد کا سامنا ہوسکتا ہے جبکہ غلط بیٹھنے کا انداز بھی اس کی وجہ سے ہو سکتا ہے یعنی کمر سیدھی رکھنے کے بجائے آگے کی جانب جکھے رہنا ۔ عام طور پر کمردرد لوگوں کو عمر کی تیسری اور چوتھی دہائی میں پہلی دفعہ نشانہ بناتا ہے جس کا خطرہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ زیادہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کے سب بھی کمر درد ہونے لگتا ہے جن کا کافی عرصے تک علاج کرانا پڑتا ہے۔ اگر آپ کمر درد یا کمر سے متعلق کسی بیماری میں مبتلا ہیں مجھ سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ بغیر کسی آپریشن کے دوائیوں اور مختلف ورزش کے ساتھ کمر درد کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ مشورہ کرنے کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

19/10/2021
19/10/2021

Address

SouthEast Hospital Block A Police Foundation Capital Territory
Islamabad
46000

Telephone

+923215188058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab with Dr. Zainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehab with Dr. Zainab:

Shortcuts

Share