29/09/2026
محترم مریض حضرات ا
آپ سے دوبارہ گزارش کی جاتی ہے کہ چیک اپ کے لیے آنے سے پہلے اپائنٹمنٹ ضرور لے لیں، چاہے آپ دور سے تشریف لا رہے ہوں یا قریب سے — کیونکہ بغیر اپائنٹمنٹ آنے کی صورت میں دور اور قریب دونوں طرح کے مریضوں کو ہسپتال پہنچ کر کئی گھنٹے انتظار کی تکلیف اٹھانا پڑتی ہے۔
نیچے دیے گئے اپائنٹمنٹ نمبر پر کال کر کے پہلے اپائنٹمنٹ لیں، پھر تشریف لائیں —
📞 0323 7821218