07/08/2026
👶 ASSR Hearing Test – Early Detection, Better Hearing! 👂
ASSR (Auditory Steady-State Response) Test ایک جدید اور قابلِ اعتماد hearing assessment ہے، خاص طور پر newborns اور young children کے لیے جن کے لیے عام hearing tests کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
یہ ٹیسٹ بچے کی hearing ability کا اندازہ لگانے میں مدد دیتا ہے اور hearing loss کی بروقت نشاندہی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جلد تشخیص سے بچے کی hearing اور communication development کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
📍 Al-Shifa Hearing Clinic
Office #308, 6th Road Center Plaza, Near Punjab College, Satellite Town, Rawalpindi
📞 0336-5533223
✨ Book an appointment today for your child’s better tomorrow!