17/09/2026
عالمی پیشنٹ سیفٹی ڈے کے موقع پر ہر قدم، پیشنٹ سیفٹی کے نام!
رفاہ انٹرنیشنل ہاسپٹل میں مریض کی حفاظت اور بہترین دیکھ بھال ہماری اولین ترجیح ہے۔ ریسیپشن پر تفصیلات کی تصدیق سے لے کر، درست ادویات، لیب ٹیسٹس کی جانچ اور ڈاکٹر کے ساتھ واضع گفتگو تک—ہماری ٹیم ہر مرحلے پر آپ کی سلامتی کو یقینی بناتی ہے۔
پیشنٹ سیفٹی کسی ایک شعبے کی نہیں، بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:
✅ درست معلومات کی تصدیق
✅ ادویات اور الرجی کی مکمل معلومات
✅ علاج کے ہر مرحلے کی شفافیت
✅ مریض اور ڈاکٹر کے درمیان بہتر رابطہ
آج ہی ہمارے ہسپتال سے رابطہ کریں اور ایک محفوظ، معیاری اور قابلِ اعتماد علاج کا تجربہ حاصل کریں!
𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐚𝐧 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭:
WhatsApp: +92 317 1773360
Phone: 051-4486062-65
𝐑𝐈𝐏𝐇𝐀𝐇 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐍𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐇𝐎𝐒𝐏𝐈𝐓𝐀𝐋
DHA Phase V, Expressway, Islamabad