Dr.Adnan Nazir

Directions Contact the practice

Dr.Adnan Nazir To create awareness on health related issues.After all prevention always better than cure.My vision

14/12/2019
1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے  جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے...
08/12/2019

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔

ایک جوڑا ریسٹورنٹ سے نِصف شب گھر پُہنچا تو گیس کی بُو پھیلی ھوئی محسوس کی ، میاں باورچی خانے میں گیا جہاں زیادہ بُو کا ا...
08/12/2019

ایک جوڑا ریسٹورنٹ سے نِصف شب گھر پُہنچا تو گیس کی بُو پھیلی ھوئی محسوس کی ، میاں باورچی خانے میں گیا جہاں زیادہ بُو کا احساس ھوا ، لاشعوری طور پر اُس کا ھاتھ لائٹ کے بٹن پر گیا جِسے دباتے ھی ایک زوردار دھماکہ ھو گیا ، وہ شخص موقع پر ھی جاں بحق ھو گیا جبکہ اسپتال میں زیرِ علاج اُسکی بیوی کی حالت اِنتہائی تشویشناک بتائی جاتی ھے ، گھریلو فرنیچر اور دیگر اشیاء دو سو میٹر تک بکھری پڑی تھیں جو یہ بتا رھی تھیں کہ دھماکہ کسی بم جیسا طاقتور تھا..

اِس المناک حادثے سے ھمیں یہ سبق مِلتا ھے کہ..
جب گیس کی بُو کا احساس ھو فورا لیکن آرام سے کھڑکیاں دروازے کھول دیں ، ماچس کی تِیلی یا لائٹر مطلق نہ جلائیں اور نہ ایگزاسٹ فین چلائیں ، ریفریجریٹر کا دروازہ بھی تب تک ھرگز نہ کھولیں جب تک گیس کی بُو غائب نہ ھو جائے..

از راہِ کرم اِن ھدایات کو صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ دوسروں کو بھی آگاہ کریں ، اللہ تعالیٰ آپکو اِسکا اجر عطاء کرے گا...

 #5 Effective Methods to Quit Smoking #Quitting smoking is considered to be one of the most difficult habits to leave. B...
07/12/2019

#5 Effective Methods to Quit Smoking #

Quitting smoking is considered to be one of the most difficult habits to leave. But, if you quit smoking, you are one of the luckiest to do so, because it takes quite an effort. You can start with having a paper in your hand and drawing a line between it. Write down all the bad habits and the sufferings you faced due to smoking on one side. Try to eliminate all those bad habits one by one and write them down on the other side of the page. Once the positive side gets heavier than the negative, congratulations, you have done it.

Apart from this, here are some other effective techniques:

Cold Turkey...
Almost 90% of the people who try to quit smoking try the cold turkey technique as an effective method. It means doing it without any outside support from the friends, family, therapy or psychiatrist. Beside the fact that most of the people adopt this method, it is not quite the most effective one in doing so. Almost 4-7% of the people who quit smoking gets successful using the cold turkey method.

Behavioral Therapy...
It is another technique of quitting smoking. However, it involves the outside support, like involving any counselor with you who can walk you through in these hard times. Together, you can share such emotions and situations that give the birth to an urge of smoking in you, which might come handy. You both can make plans regarding what to do when you feel the cravings about smoking. Spending time with each other and passing time will spent your time without smoking as well.

Ni****ne Replacement Therapy...
Ni****ne replacement therapy is one of the easiest and effective ways of quitting the smoking. It helps you by taking Ni****ne gum, inhalers, sprays, patches, and lozenges which act as the replacement for the Ni****ne in you. By doing so, you might not feel the thirst to smoke as you are already getting the ni****ne through the gums, etc. despite from getting it from the dangerous to***co way. The technique works even better when it is used with the behavioral therapy method by taking a huge amount of support from your friends and family.

Medication...
There are some medicines that can be taken in order to get yourself away from the urge of smoking. Varenicline (Chantix) and Bupropion (Zyban) are some of the medicines that will help you with symptoms from withdrawals as well as the cravings.

Combo Treatments...
Combo treatments methods have a higher level of the success in helping you out through this than all the others. It involves the using of two or more techniques together. Like, aside from using the patch alone, use the ni****ne and gum together. Other methods include the use of the ni****ne replacement therapy with the behavioral therapy. Many kinds of the prescription medicines working alongside ni****ne replacement therapy is another useful technique.

While going through the process, you will have to stay patient and keep backing yourself with the confidence and your own personal courage. Don’t be disappointed if it is hard.

معدے کی تیزابیت ختم کرنے والی دواؤں کا مسلسل استعمال کینسر کا سبب🌏🚨💊💊🚫❌❗🔴سائنس دانوں نے معدے کے کینسر کی وجوہات میں سے ...
07/12/2019

معدے کی تیزابیت ختم کرنے والی دواؤں کا مسلسل استعمال کینسر کا سبب🌏🚨💊💊🚫❌❗🔴

سائنس دانوں نے معدے کے کینسر کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ کو دریافت کر لیا ہے۔
برطانیہ کی بین الااقوامی جامعہ ’یونیورسٹی کالج لندن‘ (UCL)اور ہانگ گانگ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے معدے کے کینسر کی وجوہات کا تعین کرنے کےلیے 63 ہزار 397 افراد پر مطالعہ کیا گیا۔ یہ تمام افراد معدے کی تیزابیت کے مرض میں مبتلا تھے اور ایچ پائلورک انفیکشن کے علاج کے لیے PPI اور دو مختلف اینٹی بایوٹک لے رہے تھے۔ساڑھے سات سال تک جاری رہنے والے مطالعے سے پتہ چلا کہ تیزابیت لے علاج کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا Proton Pump Inhibitor کو تین سال مسلسل کھانے والے مریضوں میں معدے کا کینسر ہونے کی شرح دو گنا تھی اور 153 مریض ایچ پائلوری کی تھراپی کے خاتمے کے باوجود PPI استعمال کرنے والے افراد معدے کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔تحقیق سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار سے ثابت ہوا کہ معدے کی تیزابیت میں مبتلا مریضوں کو ایچ پائلوری کورس مکمل ہونے کے بعد پروٹن پمپ انہیبیٹر PPI کے استعمال کو بھی روک دینا چاہیے اور غیر ضروری طور پر ادویات کو مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے اسی طرح تیزابیت کو ختم کرنے والی ادویات کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔یہاں یہ بات بھی مد نظر رکھنے ضروری ہے کہ معدے کی تیزابیت اور سینے کے جلن کے مرض میں استعمال ہونے والی یہ دوا جسے طبی اصطلاح میں Proton Pump Inhibitor کہا جاتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک میں بھی بغیر ڈاکٹری نسخے کے میڈیکل اسٹورز پر فروخت کی جاتی ہیں، ان ممالک میں ان ادویات کو ’کاؤنٹر سیل‘ کی حیثیت حاصل ہوچکی ہے جو کہ عالمی ادارہ برائے صحت کے مروجہ اصولوں اور ضوابط کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔

عزیز رئیسانی جو BUITEMS میں چوتھے سمسٹر کا طالب علم ہیں انہوں ایک عظیم بیٹے  ہونے کی مثال قائم کی - اپنی ماں کو بچانے کے...
22/06/2019

عزیز رئیسانی جو BUITEMS میں چوتھے سمسٹر کا طالب علم ہیں انہوں ایک عظیم بیٹے ہونے کی مثال قائم کی - اپنی ماں کو بچانے کے لیے liver کا عطیہ دیا-
اLiver transplanکامیاب ہوا اللہ ان کو جلد صحت یاب کرے آمین-

💢سنت نبویﷺکےمطابق سونے سے پہلے3 مرتبہ بستر جھاڑنےدائیں کروٹ سونے اور سونے سے پہلے_وضو_کا_حکم_کیوں_دیا_گیا؟ سائنسدانوں نے...
20/06/2019

💢سنت نبویﷺکےمطابق سونے سے پہلے3 مرتبہ بستر جھاڑنےدائیں کروٹ سونے اور سونے سے پہلے_وضو_کا_حکم_کیوں_دیا_گیا؟

سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،

اور ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی

اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔

بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے

🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔

🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔

🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں
اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔

🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے
جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔

💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔

🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔

🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔
۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ-

Best Multivitamins for Men and Women...
18/06/2019

Best Multivitamins for Men and Women...

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Adnan Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Adnan Nazir:

Shortcuts

Share