03/10/2026
Blood Tests Normal, لیکن پھر بھی بال کیوں جھڑ رہے ہیں؟
Normal blood test results کا یہ مطلب نہیں کہ Hair Loss کی اصل وجہ معلوم ہو چکی ہے۔
Iron & Ferritin، Vitamin D، Vitamin B12، Zinc، Thyroid Function، Folate، Protein اور Hormonal Imbalance بعض صورتوں میں بالوں کے مسلسل جھڑنے کا سبب بن سکتے ہیں۔
Dr Nowaira Nargis, Aesthetic Physician & Hair Transplant Expert at SkinDot Clinics PWD Branch، بتاتی ہیں کہ Hair Loss کی درست تشخیص کے لیے مکمل Clinical Assessment اور ضرورت کے مطابق مخصوص ٹیسٹ اہم ہیں۔
اگر آپ Hair Fall، Hair Thinning یا مسلسل بال جھڑنے کا سامنا کر رہے ہیں تو ماہرِ امراضِ جلد سے مشورہ کریں تاکہ اصل وجہ کی تشخیص اور مناسب Treatment Plan بنایا جا سکے۔
📍 SkinDot Clinics PWD Branch
Pearl Arcade, Police Foundation, Main PWD Road, Islamabad
Near Bahria Town, Rawalpindi
اپنی Hair Loss Consultation کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
SkinDot Clinics – Your Skin. Our Commitment.