19/10/2020
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی PTA نے سوشل میڈیا موبائل انٹرٹینمنٹ ایپ ٹک ٹاک TikTok پر سے پابندی ہٹادی ہے.
پی. ٹی.اے آفیشل بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ایسے تمام ٹک ٹاک اکاؤنٹس کو بند کروا دینگے جو غیراخلاقی اور فحش مواد پوسٹ کرتے ہوں اور ٹک ٹاک انتظامیہ اکاؤنٹس کو مقامی قوانین کے مطابق ڈھالے گی.
پی.ٹی.اے نے ٹک ٹاک پر پاکستان 10اکتوبر کو پابندی لگا دی تھی جس پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا.