20/06/2026
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد آئندہ دنوں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزیدکمی متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم منصوعات کی زائد قیمتوں کی وجہ سے بیٹریاں بھی مہنگی فروخت ہورہی تھیں تاہم قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمت بھی کم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بیٹری کی قیمت میں27 سے38 ہزار روپےتک اضافہ ہوا تھا۔