Z-T-D843

Call Directions Contact the practice

Z-T-D843 ZTD is your trusted partner in dental health. Specializing in Dental and Dental Surgery, we provide comprehensive care using the latest technology.

Our team is dedicated to delivering personalized treatments in a compassionate environment. Teeth � issues

غرور میں نہ رہیئے جناب—!وقت کے سمندر میں کئی سکندر ڈوب گئے——🖤Never underestimate the quiet ones — we don’t compete, we e...
15/09/2026

غرور میں نہ رہیئے جناب—!
وقت کے سمندر میں کئی سکندر ڈوب گئے——🖤

Never underestimate the quiet ones — we don’t compete, we evolve—

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اس مطلبی دنیا میں وفادار دوست ملتے ہیں——🤍True friendship is one of life’s most beautiful bless...
09/09/2026

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اس مطلبی دنیا میں وفادار دوست ملتے ہیں——🤍

True friendship is one of life’s most beautiful blessings.

29/08/2026

🦷✨ Grand Opening – Smile Dental Care ✨🦷

الحمدللہ! Smile Dental Care کا شاندار افتتاحی پروگرام کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس خوبصورت موقع پر تمام معزز مہمانوں، دوستوں اور عزیزوں کی شرکت کا دل سے شکریہ۔ ❤️

خصوصی شکریہ ڈاکٹر زاہد عزیز صاحب کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا، اور میرے تمام محترم اساتذہ کرام کا جن کی تعلیم و دعاؤں نے میرا ساتھ دیا۔ 🤍

سب سے بڑھ کر میرے والدین کا شکریہ، جن کی دعائیں اور قربانیاں میری کامیابی کی بنیاد ہیں۔ 🤲❤️

📍 Arif Medical Center, Market, Tehsil Sararogha, Upper Waziristan Dentist 🦷 Zakwan Afzal

Smile Dental Care — Your Smile, Our Priority. 🦷✨

26/08/2026

آج میرے لیے بھی فخر اور خوشی کا دن ہے کہ میرے پیارے دوست اور ڈئیر کلاس فیلو عبدالمتین خان نے ریسکیو 1122 میں سلیکشن حاصل کر کے ایک اور خوبصورت کامیابی اپنے نام کر لی۔
آپ کی محنت اور کامیابی واقعی قابلِ تعریف ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے——❤️🤲

23/08/2026

Smile 😊 — the best medicine for every problem.
Keep smiling, keep shining. ✨

20/08/2026

Zaki The Dentist

This is me… 🤍
I love myself.
And when I fall, I’m the first one to get me up.
I love you, my life. ✨

کبھی کبھی self-love کا مطلب صرف خود کو چاہنا نہیں ہوتا،
بلکہ اپنی care کرنا، اپنی health کو priority دینا، اور اپنی smile کا خیال رکھنا بھی ہوتا ہے۔ 🦷

At Zaki The Dentist, every patient deserves to feel welcomed, guided & cared for. 🤍

🦷 Brush twice a day
🦷 Teeth & gums کی proper cleaning کا خیال رکھیں
🦷 Pain کا wait نہ کریں — regular dental check-up کروائیں

اپنے آپ سے محبت کریں،
اپنی smile کا خیال رکھیں،
because you deserve to smile with confidence. ✨

Zaki The Dentist
Care. Guidance. Confidence.

15/08/2026

🦷✨ Welcome to City Dental Clinic!

آج کی ہماری خوبصورت مہمان Hania Gul 🌸
کبھی دانتوں کی بات، کبھی زندگی کی گپ شپ، اور کبھی ایک خوبصورت سی مسکراہٹ! 😊

Hania کے ساتھ آج کی یہ خوبصورت گفتگو واقعی ہمارے clinic کے دن کو مزید خوشگوار بنا گئی۔ ❤️

ہمارے لیے ہر patient صرف ایک appointment نہیں، بلکہ ایک خاص مہمان ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمارے clinic سے صرف ایک healthy smile ہی نہیں، بلکہ ایک خوبصورت experience بھی لے کر جائیں۔ 🦷✨

Dentist ZAKWAN AFZAL
Your smile, our care. ❤️








خود کو اتنا مضبوط کر لیجیے کہ بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے لوگ آپ پر اپنا اثر نہ چھوڑ سکیں——🖤Make yourself strong enou...
11/08/2026

خود کو اتنا مضبوط کر لیجیے کہ بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے لوگ آپ پر اپنا اثر نہ چھوڑ سکیں——🖤

Make yourself strong enough that neither changing seasons nor changing people can leave an impact on you——
🖤

#خاموشی #اداسی #تنہائی #زندگی #لوگ #موسم #احساس #صبر #خودداری #سکون

10/08/2026

🦷✨ Healthy Teeth, Confident Smile!

آج کی ویڈیو میں Dental Scaling اور بہتر Oral Hygiene کی اہمیت کے بارے میں مختصر اور مفید معلومات شیئر کی گئی ہیں۔

🪥 دن میں دو مرتبہ برش کریں — صبح ناشتے کے بعد اور رات سونے سے پہلے
🧵 روزانہ Dental Floss استعمال کریں اور باقاعدگی سے Dental Check-up کروائیں۔

Dental Scaling دانتوں پر جمع ہونے والے Plaque اور Tartar کو صاف کرنے اور مسوڑھوں کی صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اس ویڈیو میں بھرپور تعاون کرنے پر ہمارے معزز Patient سلمان بھائی، جو خود ایک Medical Clerk ہیں، کا خصوصی شکریہ۔ ❤️

Your oral health deserves the best care. 🦷✨

08/08/2026

✨ The Power of Zirconia ✨

A perfect blend of Strength, Beauty & Precision —🦷✨
اس ویڈیو میں دیکھیں Zirconia Crown کی placement اور final fit & occlusion check — کیونکہ ایک خوبصورت smile کے ساتھ perfect function بھی ضروری ہے! 🔍

💎— Why ?
• Natural-looking & aesthetic
• High strength & durability
• Excellent biocompatibility
• Stain-resistant & long-lasting
• Metal-free, premium smile solution
• Precise fit & comfortable feel

Strong. Natural. Elegant. Zirconia.—🤍

📍— City Dental Clinic Jinnah Market near Hayat Medical Complex shop no 08 Jinnah Hospital 🏥 phase 01 Dera ismail khan.

Address

F-8 Smile Centre Dental Clinic Islamabad
Islamabad

Telephone

+923356070210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z-T-D843 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Z-T-D843:

Shortcuts

Share