11/10/2026
نشے سے نکل کر زندگی کی طرف
Addiction انسان کی صحت، ذہنی سکون، تعلقات اور مستقبل کو متاثر کر سکتی ہے—لیکن professional help کی طرف پہلا قدم recovery journey کی سمت بدل سکتا ہے۔
اگر آپ کا کوئی عزیز drugs، alcohol یا دوسری substances کے استعمال سے struggling ہے، تو صرف وعدوں یا وقتی پرہیز پر انحصار کرنے کے بجائے professional assessment حاصل کریں۔
IRCC Soan Garden میں structured rehabilitation اور psychological support کے ذریعے recovery کیلئے محفوظ اور منظم ماحول فراہم کرنے پر توجہ دی جاتی ہے۔