Consultant Clinic

Consultant Clinic Dr Nausheen Qamar
Consultant . Gynaecologist
Civic Center Clinic Clinic #16-18,Block #7 Melody Market G,6 Islamabad .

For Appointment ...(03115523864,03410209922

01/04/2022
24/03/2022
11/03/2022

Dr Nausheen Qamar Gynaecologist

24/12/2021
23/12/2021

الحمدللہ ڈاکٹر نوشین قمرکا شمار اسلام آباد اور راولپنڈی کی ایک بہترین ماہر امراض زچہ و بچہ میں ہوتا ہے۔ آپ پندرہ سال سے گائنی کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ آپ ایک طویل عرصے تک الفاطمہ کلینک میلوڈی اسلام آباد میں اپنی خدمات انجام دیتی رہیں۔ آپ پریگنینسی کے دوران زچہ و بچہ کی بیماریوں کے علاج میں وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ نارمل اور آپریشن سے بچے کی پیدائش اور زچگی کے ساتھ ساتھ عورتوں کے دیگر امراض کے علاج کے لیے جس میں ہارمونل بیماریاں بچہ دانی کے امراض اولاد کا نہ ہونا رسولی کا ہو جانا خواتین کی چھاتی سے متعلق مسائل ماہواری کے مسائل اور ماہواری بند ہونے کی تشخیص حمل کا نہ ٹھہرنا لیکوریا اور اس سے متعلقہ دیگر جراثیم کا معائنہ جیسی بیماریوں کے علاج میں بڑی مہارت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ سے مشورہ کرنے کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں 03115523864 consultant Calinic G/6 Melody Islamabad

Address

Dr Nausheen QamarMelody Market Civic Center G 6 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Consultant Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category