Golden Homeopathic Tips

Golden Homeopathic Tips Homeopathic treatments nd benifts

10 Homeopathic Medicines for Freckles1. Sepia officinalisBrownish spots on face, especially in women; worse in sun expos...
30/04/2026

10 Homeopathic Medicines for Freckles

1. Sepia officinalis
Brownish spots on face, especially in women; worse in sun exposure.

2. Sulphur
Dry, unhealthy skin with dark spots; burning sensation and itching.

3. Berberis aquifolium
One of the most commonly used remedies for improving complexion and reducing pigmentation.

4. Natrum muriaticum
Freckles worsened by sun; oily skin with acne tendency.

5. Kali bromatum
Dark spots with acne scars, especially on face, chest, and shoulders.

6. Thuja occidentalis
Brown spots, especially in people with oily or unhealthy skin.

7. Lycopodium clavatum
Pigmentation on cheeks and forehead; digestive issues may be present.

8. Arsenicum album
Dry, rough skin with dark pigmentation and itching.

9. Calcarea carbonica
Pale skin with freckles; tendency to sweat and gain weight.

10. Antimonium crudum
Rough skin with spots; worse in heat and sun exposure.

⚠️ Disclaimer

Homeopathy is based on individual symptoms and constitution. Results may vary from person to person. For proper treatment and potency selection, consult a qualified homeopathic doctor.

Avoid excessive sun exposure

Use sunscreen regularly

29/01/2026

گرم بستر کی خارش کیلیے سلفر 200 کو یاد رکھیں

29/01/2026

۔

👁️      تحریر و تجربات۔ہومیوپیتھک ڈاکٹر مرحوم عابد راو---👁️‍🗨️ آنکھوں کے پپوٹے کا چپکنا (گدھ)       1. پلسٹیلا 30 نرم رط...
06/01/2026

👁️

تحریر و تجربات۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مرحوم عابد راو

---

👁️‍🗨️ آنکھوں کے پپوٹے کا چپکنا (گدھ)

1. پلسٹیلا 30
نرم رطوبت خارج کرنے والی غدود کی خرابی کو درست کرتا ہے، خون کی روانی بہتر کرتا ہے۔

2. کالی میور 30
بلغم اور گاڑھی رطوبت کی بناوٹ کو کنٹرول کرتا ہے، خارش اور چپچپاہٹ کم کرتا ہے۔

دیگر۔۔ مرکسال، رسٹاکس، یوفریزیا، آرجینٹم، ایپس (علامات کے مطابق)

🏜️ آنکھوں میں خشکی

نکس موشکاٹا 30
اعصابی خشکی کو کم کرتا ہے اور آنکھ کی نمی برقرار رکھتا ہے۔

👁️ گوہانجنی (Styes)

1. نچلے پپوٹے پر

پلسٹیلا 200 یا گیریفائٹس 30
آنکھ کی گلینڈز کے سوجن کو کم کر کے پیپ کے اخراج کو تیز کرتا ہے۔

2. اوپر

سٹافی سائیگیریہ 200
دائمی سوزش اور زہریلے مواد کو خارج کرنے میں مددگار۔

3. بہت ساری اکھٹی

اریکٹیم لیا 6x
جلدی غدود کی غیر ضروری افزائش کو کم کرتا ہے۔

4. گانٹھیں باقی رہ جائیں

کلکیریا فلور 30
ٹشوز کو سختی سے نرمی کی طرف لاتا ہے

👀 بھینگا پن

1. دائیں آنکھ اندر ایلومن 200

2. بائیں آنکھ اندر سائیکلیمن 30، کلکیریا کارب 200

3. دونوں پتلیاں باہر ڈیجیٹیلس 30

4. استعمال کے وقت باہر جیلسیمم، اولینڈر

5. ایک طرف دیکھنے سے دھند۔ اولینڈر 30

6. پیٹ کے کیڑوں سے: نیٹرم فاس 200، سائنا 200

7. اسپائیجیلیہ 200 (خاص دوا)
اعصابی توازن بحال کر کے آنکھ کے پٹھوں کی غیرمعمولی حرکت کو درست کرتا ہے۔

🌫️ موتیا (Cataract)
1. زنکم میٹ CM (ہر ماہ ایک خوراک)

2. ابتدائی موتیا کاسٹیکم 1000 (ہر ہفتہ دو قطرے)

3. کلکیریا فلور 6x (طویل عرصہ)

4. فاسفورس 200

5. سینیریریا آئی ڈراپ (دن میں 3 بار)

آنکھ کے عدسے میں شفافیت بحال کرتا ہے، پروٹین کی غیر ضروری تہہ کو گھلانے میں مدد دیتا ہے۔

💧 آنسو کی نالی کا بند ہونا

1. کالی میور (6–200)

2. سلیشیا 200

3. مرکسال 200

4. پلسٹیلا 200

5. یوفریزیا 30

رطوبت کے بہاؤ کو بحال کرتا ہے، سوزش کم کرتا ہے۔

🏥 آپریشن کے بعد کی تکلیف

کیلن ڈولا 30

آرنیکا 200

سٹافی 200

بیلاڈونا 200
زخم کی مرمت تیز کرتا ہے، خون کی روانی کو بہتر کرتا ہے۔

🫧 سوجن

1. آنکھوں کے نیچے: ایپس 200

2. اوپر: کالی کارب 200

3. پورے چہرے کی سوجن: فاسفورس

4. سوجن + سرخی + درد: بیلاڈونا 200
دوران خون اور لیمفٹک فلو کو بہتر کر کے ورم کم کرتا ہے۔

👓 نظر کی کمزوری

1. دور کی نظر: فائیسوسسٹگما 200

2. نزدیک کی نظر: روٹا 30، کالی فاس 6x

3. عمومی: یوفریزیا 30

4. ج**ع کی کثرت سے: ایسڈ فاس 30

5. چائنا 30

6. کوکا 30
آنکھ کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے اور ریٹینا کی حساسیت بہتر کرتا ہے۔

🔴 آشوب چشم (Conjunctivitis)

1. ابتدائی سوزش: ایکونائیٹ

2. درد + پانی: پلسٹیلا 30

3. پیپ + جلن: مرکسال 200، فاسفورس 200

4. آنکھوں میں ککرے: آرجینٹم نائیٹ 30

5. بچوں کا: سکہارم 30

6. پیدائشی: کالی سلف 30

7. سردی سے: ہیپرسلف 30، نیٹرم میور 200

8. شدید سوزش + ریت کا احساس: فیرم فاس 30

9. روشنی سے ڈر: یوفریزیا 30، ایسڈ نائیٹ 30

انفیکشن کو کم کرتا ہے، سوزش اور جلن میں آرام دیتا ہے۔

🧴 طریقہ استعمال

30 طاقت: 2 قطرے، دن میں 3 بار

200 طاقت: 2 قطرے، دن میں 2 بار

1000 طاقت: ہفتہ میں ایک بار

CM: ہر ماہ

آنکھ کے قطرے 2 قطرے، دن میں 3 بار۔

گولہ بارود کی کیمیا پاکستان اور بھارت کے بیچ حالیہ کشیدگی میں جہاں پاکستان میں مختلف مقامات پر میزائل داغے گئے وہاں لائن...
23/05/2025

گولہ بارود کی کیمیا

پاکستان اور بھارت کے بیچ حالیہ کشیدگی میں جہاں پاکستان میں مختلف مقامات پر میزائل داغے گئے وہاں لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری ہوئی جس سے جانی، مالی اور ماحولیاتی نقصان ہوا۔

آئیے سمجھتے ہیں کہ گولہ باری کے پیچھے کی سائنس کیا ہے؟ ان گولوں میں کیا ہوتا ہے؟ وہ کیسے پھٹتے ہیں؟ اور اس کا ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

1۔ گولے کی ساخت

ہر گولہ تین اہم حصوں پر مشتمل ہوتا ہے:

(الف) دھماکہ خیز مواد : یہ گولے کے اندر وہ کیمیکل ہوتا ہے جو دھماکہ کرتا ہے۔ اس کی مثالیں ٹرائی نائٹرو ٹالوین (ٹی۔این۔ٹی) اور سائکلونائیٹ (آ ر۔ ڈی۔ ایکس) ہیں۔ عموماً ان دونوں کیمیائی مرکبات کا آ میزہ استعمال کیا جاتا ہے جو زیادہ دھماکہ خیز ہے۔

(ب) دھاتی خ*ل (Casing): یہ گولے کو سخت بناتا ہے اور دھماکے کے وقت دھات کے ٹکڑوں (shrapnel) کو تیزی سے پھیلا کر زیادہ نقصان پہنچاتا ہے۔ عام طور پر سٹیل یا کاسٹ آئرن استعمال کیا جاتا ہے۔

(ج) ڈیٹونیٹر: یہ ایک حساس مواد ہوتا ہے جو گولے کو پھاڑنے کے لیے ابتدائی چنگاری فراہم کرتا ہے۔ Mercury fulminate، Lead azide یا PETN جیسے مرکبات استعمال کیے جاتے ہیں۔

2۔ گولہ پھٹنے کا کیمیائی عمل کیسے ہوتا ہے؟

جب گولہ ہدف سے ٹکراتا ہے یا مخصوص وقت پر ڈیٹونیٹر متحرک ہوتا ہے، تو اندر موجود دھماکہ خیز مواد میں کیمیائی تعامل (ری ایکشن ) ہوتا ہے جس میں حرارت اور گیسیں خارج ہوتی ہیں۔

مثلاً ٹی۔این۔ٹی کے ٹوٹنے سے کاربن مونو آکسائیڈ ، کاربن ڈائی آکسائڈ ، نائٹروجن، کالا دھواں(کاربن یا سوٹ) اور حرارت نکلتی ہے۔

یہ سب مائیکرو سیکنڈز میں ہوتا ہے، جس سے دباؤ اور درجہ حرارت میں زبردست اضافہ ہوتا ہے — اور یہی دھماکہ بنتا ہے۔

3۔ ماحول اور انسانی صحت پر اثرات

ٹی۔این۔ٹی اور آ ر۔ڈی۔ایکس جیسے کیمیکلز کے جلنے سے بننے والی گیسیں سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہو کر پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ پی۔ایم 2.5 ذرات دمہ، کھانسی، الرجی اور دل کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔

دھماکے کے بعد بارود کے ذرات زمین میں جذب ہو جاتے ہیں، جو فصلوں اور زیرِ زمین پانی کو آلودہ کرتے ہیں۔بعض گولوں میں موجود بھاری دھاتیں جیسے پارہ، سیسہ وغیرہ انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔

گولے کی آواز چند لمحے رہتی ہے، مگر اس کے کیمیائی اثرات مہینوں، بلکہ سالوں تک زمین، پانی اور فضا میں موجود رہتے ہیں۔

گولہ باری کی کیمسٹری بتاتی ہے کہ ہر دھماکہ ایک کیمیائی عمل ہے، جو نہ صرف دشمن کو، بلکہ ماحول اور انسانیت کو بھی نقصان دیتا ہے۔

 .   . .   .  .👉 1. Rahustox (Rhus toxicodendron)  جوڑوں کے درد، سختی، اور ریمیٹک مسائل کے لیے مفید ہے، خاص طور پر جب حر...
27/03/2025

. .
. . .

👉 1. Rahustox (Rhus toxicodendron)
جوڑوں کے درد، سختی، اور ریمیٹک مسائل کے لیے مفید ہے، خاص طور پر جب حرکت سے آرام محسوس ہو اور سستی میں اضافہ ہو۔

👉 2. Arnica.
چوٹ، صدمے، اور سوجن کے لیے مفید ہے، خاص طور پر جب جسمانی چوٹ یا زیادہ محنت کے بعد درد اور زخم کی کیفیت ہو۔

👉 3. Belladonna
بخار، تیز سوزش، سرخ اور گرم جلد، اور اچانک شدید درد کے علاج میں استعمال ہوتی ہے، خاص طور پر جب علامات اچانک اور شدید ہوں۔

👉 4. Bryonia
خشک کھانسی، سینے میں درد، اور جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہے، خاص طور پر جب حرکت سے تکلیف ہو اور آرام سے سکون ملے۔

👉 5. Colchicum
یورک ایسڈ کی زیادتی، گنٹھیا (Gout) اور جوڑوں کی سختی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے، خاص طور پر جب چھونے سے درد میں شدت آئے۔

ان ہومیوپیتھک ادویات کے ممکنہ کمبینیشنز۔

👉 1. Rhus tox + Bryonia
جوڑوں کے درد، سختی، اور گنٹھیا (arthritis) کے لیے مفید، جہاں Rhus tox حرکت سے سکون دیتا ہے اور Bryonia آرام سے۔

👉 2. Arnica + Rhus tox
چوٹ، موچ، اور پٹھوں کے درد کے لیے بہترین کمبینیشن، خاص طور پر جسمانی مشقت کے بعد۔

👉 3. Belladonna + Bryonia
بخار، سر درد، اور سوزش کی شدت کو کم کرنے میں مددگار، خاص طور پر جب بخار کے ساتھ خشک کھانسی ہو۔

👉4. Colchicum + Bryonia
گنٹھیا (gout) اور جوڑوں کے سوجن کے لیے مفید، خاص طور پر جب یورک ایسڈ زیادہ ہو۔

👈👈 نوٹ۔۔۔👇👇

👉Belladonna اور Rhus tox
ایک ساتھ کم مؤثر ہو سکتے ہیں کیونکہ دونوں کا اثر مختلف طریقے سے ہوتا ہے۔

👉Arnica اور Belladonna
کو زیادہ احتیاط سے کمبینیشن میں لینا چاہیے کیونکہ دونوں میں شدید ایکشن پایا جاتا ہے۔

27/03/2025

خواتین میں چھاتی (بریسٹ) کی نشوونما رک جانے کی وجوہات اور علاج
بعض خواتین میں چھاتی (پستان) کی نشوونما مکمل طور پر نہیں ہوتی اور وہ چھوٹے ہی رہ جاتے ہیں۔ یہ ایک عام مسئلہ ہے، جس کی کئی طبی اور جسمانی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

چھاتی کی نشوونما رکنے کی وجوہات:
1. ہارمونی عدم توازن (Hormonal Imbalance)
✔ ایسٹروجن (Estrogen) اور پروجیسٹرون (Progesterone) کی کمی – یہ ہارمونز بریسٹ کی نشوونما میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
✔ ٹیسٹوسٹیرون کی زیادتی – بعض خواتین میں مردانہ ہارمون زیادہ ہوتے ہیں، جو بریسٹ کی نشوونما کو متاثر کرتے ہیں۔
✔ تھائیرائیڈ ہارمونز کی خرابی – اگر تھائیرائیڈ کمزور ہو تو یہ بریسٹ کی گروتھ پر بھی اثر ڈالتا ہے۔

2. جینیاتی وجوہات (Genetic Factors)
✔ اگر فیملی میں دیگر خواتین کی چھاتی بھی چھوٹی ہو تو یہ جینیاتی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
✔ بعض لڑکیوں میں بلوغت دیر سے ہوتی ہے، جس کی وجہ سے بریسٹ کی گروتھ متاثر ہو سکتی ہے۔

3. غذائیت کی کمی (Nutritional Deficiency)
✔ کیلشیم، وٹامن ڈی، اور پروٹین کی کمی بریسٹ کی گروتھ میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
✔ وزن بہت کم ہونا اور غذائیت کی کمی جسمانی نشوونما کو سست کر دیتی ہے، جس سے چھاتی بھی صحیح طرح نہیں بڑھتی۔

4. جسمانی سرگرمی (Physical Activity) کی کمی یا زیادتی
✔ زیادہ سخت ورزشیں، جیسے وزن اٹھانے کی مشقیں (Weight Lifting)، چھاتی کے ٹشوز کو بڑھنے نہیں دیتیں۔
✔ بہت زیادہ بیٹھے رہنے کی عادت سے بھی جسمانی گروتھ متاثر ہو سکتی ہے۔

5. بلوغت میں تاخیر (Delayed Puberty)
✔ بعض لڑکیوں میں بلوغت دیر سے آتی ہے، جس کی وجہ سے بریسٹ دیر سے یا کم بڑھتی ہیں۔
✔ پیریڈز کا دیر سے آنا بھی بریسٹ گروتھ پر اثر ڈال سکتا ہے۔

6. ادویات یا کیمیکل کا اثر (Medication & Chemicals)
✔ بعض خواتین کنٹراسپٹیو (Birth Control) یا ہارمونی دوائیں استعمال کرتی ہیں، جو بریسٹ گروتھ پر اثر ڈال سکتی ہیں۔
✔ پلاسٹک میں موجود کیمیکلز (BPA) بھی بعض اوقات ہارمونی نظام میں خرابی پیدا کر سکتے ہیں۔

ہومیوپیتھک علاج برائے چھوٹے پستان (Breast Growth Treatment in Homeopathy) ، آپ ہم سے علاج کروا سکتے ہیں ۔
ساتھ ساتھ پروفائل کو فالو بھی کرتے جائیں اور پوسٹ کو شیئر بھی کرتے جائیں۔ شکریہ 🌹

26/03/2025


مرحوم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عابد راؤ صاحب کی ایک نایاب پوسٹ نئے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور ہومیوپیتھک پسند کرنے والوں کیلئے ۔
ھو میو پیتھی میں بےشمار ایسی ادویات ہیں جو میریض کو سرجری سے بچا سکتی ہیں اور خاص بات
یہ ایسی میڈیسن ہیں جو بغیر علامات اور مزاج کے 99% کام کرتی ہیں۔

👈 مثلْا.....👇👇👇👇👇👇👇
👈ہیڈ انجری اور اس کی بعد کی تکلیف.
آرنیکا 1m
نیٹرم سلف 1M

👈کان کا پردہ کآ سوراِخ.
سلیشیا 200
کالی سلف 200

👈 ناک کی ہڈی کا بڑھنا یا غدود.
اگرافس 3x
ٹیوکریم 1 X

👈 ٹانسلز یعنی گلے کے غدود.
برائیٹا کارب 200
مرکسال 200
فائیٹولاکا 200

👈 پھپڑوں کے زخم اور ٹی بی۔
ٹیوبرکولینیم CM
بیسیلینیم CM

👈 دل کی شریانوں میں لوتھڑے.
بوتھراپس 30 ۔
سپائیجیلیا 200

👈 جگر کا پھوڑا.
مرکسال 200
ہیپرسلف 200

👈 معدہ کا السر۔
اناکارڈیم 30
کیڈیم سلف 30
ایٹروپن سلف 200

👈 تلی کا بڑھنا.
سی اونتھس 30
چینینم سلف 30

👈 اپنڈیکس
آئیرس ٹینکس 3x

👈 ریڑھ کے مہروں کا پھوڑا۔
ہکلا لاوا 2X
ڈیلکامارہ 30

👈 شیٹیکا پین۔
نیفالیم 30
بیلا 1M
رسٹاکس 200

👈 گردے کی پتھری۔
لائیکو۔200۔ بربرس ویلگرس۔Q. کینتھرس Q.
پریرا بریو۔Q. ہاءڈرینجیا Q. علامات کے متابق۔

👈 بچے کی پیدائش کے لیئے۔
پلسٹیلا Cm.
15 منٹ کے وقفہ سے 3 خوراک

👈 مردہ بچے کو رحم سے باہر نکالنے کیلئے۔
کینتھرس CM.

👈 سیمن والی نالی کی انفیکشن کے کیلئے۔
اوگزالک ایسڈ 30

👈 پشاب کی نالی کی تنگی کیلئے۔
تھوجا 200۔ ہر چوتھے دن
کلیمیٹس 30 ۔ 3 بار.

👈 پراسٹیٹ کے بڑھنے اور کینسر کےلئے۔
کونیم 200۔ سیبل Q سے 200 اور ہائی پوٹینسی
فیرم پکریکم 30۔ برائیٹا کارب۔200۔ سپونجیہ 30 علامات کے مطابق۔

👈 پاوں کی ایڑی کی ہڈی کا بڑھنا اور سوزش۔
لیڈم 30
سلشیا 200
بیلاڈونا 1M

👈پاوں کے انگوٹگے کے ناخن کی پیپ۔
سلیشا 200
سورا نیم cm

👈 فٹ راڈ
سلیشیا200

👈 کینسر کے اکثر کیس۔
میڈرانیم cm اور کارسینوسن cm. کانڈورانگو۔ سے ٹھیک ھو جاتے ہیں
👈 ہائیڈراسٹس اندرونی آور بیرونی کینسر کی خاس دوا ھے۔

اس کے علاوہ بےشمار ھومیو ادویات موجود ہیں جو بہت سے کیسوں میں آپریشن سے بچا سکتی ہیں۔
لیکن جب آپریشن ناگزیر ھو چکا ھو تو اپریشن میں میں ہرگز دیر نہ کریں۔
میں منے طلبہ سےکیا ہو ایک درینہ وعدہ پورا کر دیا اور اب آپ
سب ڈاکٹرز خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کم سے کم ایک سرجیکل ھومیو میڈیسن جو آپ کے تجربہ میں آئی ہو کومنٹ میں درج کرکے ھومیو طلبہ کی مدد فرمائیں شکریہ۔
نوٹ: یہ پوسٹ صرف ھومیو طلبہ کے لیئے ہے۔
عام آدمی خود سے دوا استعمال کرنے سے گریز کریں۔

تحریر و تجربہ
مرحوم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عابد راو صاحب ۔
سب دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
آمین۔

  یہ جسم میں آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے، خاص طور پر جب سانس لینے میں دشواری ہو۔خون کی روانی بہتر کرتی ہے...
26/03/2025


یہ جسم میں آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے، خاص طور پر جب سانس لینے میں دشواری ہو۔
خون کی روانی بہتر کرتی ہے اور کمزوری، بے ہوشی، یا شاک کی حالت میں مفید ہے۔
گیس اور بدہضمی میں مددگار ہے، خاص طور پر جب پیٹ پھولا ہوا محسوس ہو۔
سر اور جسم میں سردی کا احساس، خون کی کمی، اور کمزور دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔
جب مریض انتہائی کمزور ہو، چہرہ نیلا پڑ رہا ہو، اور سانس رکنے لگے تو یہ دوا بچاؤ کا کام کر سکتی ہے۔

26/03/2025

ناخن گوشت میں جانے کو روکنے کیلیے یہ طریقہ اپناہیں اور اگر مسہلہ ہوگیا ہے تو silicia200 ساتھ کمال مرحم استعمال کریں

24/03/2025

Address

Khuiratta
Islamabad

Telephone

+923435906511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Homeopathic Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Golden Homeopathic Tips:

Share

Category