25/08/2026
👓 جدید ترین پروگریسو لینسز - اب ایک ہی چشمے میں دور، نزدیک اور کمپیوٹر کا صاف ترین نظارہ! 👓کیا آپ بار بار چشمہ بدلنے سے پریشان ہیں؟ IMAGEآپٹکس آپ کے لیے لائے ہیں بین الاقوامی معیار کے Digital Free-Form Progressive Lenses۔ یہ عام لینسز کے برعکس آپ کی نظر کے مطابق جدیدکمپیوٹرائزڈ ٹیکنالوجی سے تیار کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کو ملے ہر فاصلے پر بغیر کسی دھندلاہٹ کے 100% پرفیکٹ ویژن!✨
اپنی ضرورت کے مطابق لینس کا انتخاب کریں
💻 بلو بلاکر (Blue Blocker): موبائل، لیپ ٹاپ اور ایل ای ڈی اسکرینز کی نقصان دہ نیلی شعاعوں (Blue Rays) سے آنکھوں کی مکمل حفاظت۔
🚗 اینٹی گلیئر (Anti-Glare): رات کے وقت ڈرائیونگ کے لیے بہترین! سامنے سے آنے والی گاڑیوں کی تیز ہیڈلائٹس اور چکاچوند کو روکے۔🌞
فوٹو سن (Photo Sun): اسمارٹ لینس جو دھوپ میں جاتے ہی سیکنڈوں میں کالی عینک (Sunglass) بن جائے اور کمرے کے اندر آتے ہی دوبارہ کرسٹل کلیئر ہو جائے۔
ہماری خصوصی خدمات:🔬 مفت نظر کا معائنہ: سینئر آپٹومیٹرسٹ کی زیرِ نگرانی کمپیوٹرائزڈ اور مینوئل نظر کا تفصیلی ٹیسٹ۔🕶️ برانڈڈ فریمز کا وسیع اسٹاک: دنیا کے مشہور برانڈز کے چشمے اور سن گلاسز مارکیٹ سے بہتر قیمت پر دستیاب۔📍
🕒 اوقاتِ کار: روزانہ صبح 11بجے سے رات 10 بجے تک
Image Optics
Shop # 5 Besmint
Super plaza G10/Markaz
Islamabad 03009882700