26/06/2026
محترم والدین،
میں ایک تحقیقی مطالعہ (ریسرچ اسٹڈی) کر رہی ہوں۔ اگر آپ کے بچے میں درج ذیل علامات موجود ہیں، تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں:
• گھر، اسکول یا معاشرتی قوانین توڑنا
• لڑائی جھگڑا یا جارحانہ رویہ
• جھوٹ بولنا، دھوکہ دینا یا چوری کرنا
• گھر سے بھاگنا
• جان بوجھ کر چیزیں توڑنا یا خطرناک کام کرنا
اس تحقیق کے تحت بچوں کی تشخیص کے ساتھ مفت نفسیاتی علاج (تھراپی) بھی فراہم کیا جائے گا۔
اس سے نہ صرف آپ کے بچے کو فائدہ ہوگا بلکہ تحقیق کے لیے اہم معلومات بھی حاصل ہوں گی۔
آپ کی تمام معلومات مکمل طور پر خفیہ اور محفوظ رکھی جائیں گی۔
شکریہ