05/04/2026
👉🙏Please take care of Eachother . For 3 to 4 Days no one noticed He was missing . Very unfortunate😭...
لاہور . چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ سے لاش برآمد
لاہور . چلڈرن ہسپتال سے برآمد ہونے والی لاش چار دن پُرانی ہے
لاہور. چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت کر لی گئی
لاہور. . چلڈرن ہسپتال سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ڈاکٹر احمد لطیف کے نام سے ہوئی
لاہور. . چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر احمد لطیف کی نعش ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی انکی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔
لاہور. . ڈاکٹر احمد لطیف کا تعلق Hematology ڈیپارٹمنٹ سے تھا۔
لاہور. . . پولیس کے مطابق نعش چار روز پرانی ہے۔ متوفی ڈاکٹر کینال ویو پارک سوسائٹی کا رہائشی تھا جو چلڈرن ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا تھا۔
لاہور. . . پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا
🥲😭