Online Rohani Treatment/ Ilaaj

Online Rohani Treatment/ Ilaaj Online Rohani Qurani Treatment with the Quran.

29/07/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
آج
رات 8.15بجے
آن لائن روحانی جسمانی علاج کے لیے مراقبے کے ساتھ تمام احباب اپنی حاضری کو یقینی بنائیں
ذکرکی اہمیت کیوں ضروری ہے؟

03224299637

11/07/2026

چہل کاف :

چہل کاف کا عمل’’ پیرانِ پیر غوثِ اعظم حضرت شاہ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ‘‘ سے منقول ہے۔
یہ عمل سایہ اور جادو کا خاص توڑ ہے۔ اس عمل کا عامل بننے کے لئے صرف اجازت کی ضرورت ہے۔اجازت نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے۔ اس عمل کے ذریعے سے جنات، جادو ٹونہ اور نظرِ بد کا علاج کر سکتا ہے۔چہل کاف کے عامل اور اہلِ خانہ پر جادو اور سایہ اثر نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب محفوظ رہتے ہیں بشرطیکہ وہ اجازت لیتے وقت پہلےسے جادو اور جنات کے مریض نہ ہوں۔چہل کاف وہ عمل ہے جو عاملین میں بہت مقبول ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی جائز کام ایسا ہو، جو اس عمل سے ممکن نہ ہو۔ شرط یہ ہے کہ اس عمل کا ماہرانہ استعمال کرنا آتا ہو۔ اسلحہ تو بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے مگر اچھی طرح چلانا کسی کسی کو ہی آتا ہے۔ یہی روحانی اسلحہ کا بھی معاملہ ہوتا ہے۔ اگر اسلحہ کو صحیح استعمال نہ کرنا آتا ہو یا پھر بوقت ضرورت پاس نہ ہو، بیشک سامنے رکھا ہو، تو دشمن مار جائے گا۔ اس لئے دنیاوی اسلحہ کی طرح روحانی اسلحہ کو بھی ہر وقت لوڈڈ رکھنا چاہئے تاکہ بوقت ضرورت فوری استعمال کیا جا سکے۔
اجازت کون لے: روحانی معالجین، مشائخ اور پیر حضرات، ایسے مریض جو عرصہ سے جادو اور جنات کی پکڑ میں ہوں، جو لوگ اپنی اور اپنے گھر والوں کی جادو اور جنات سے حفاظت چاہتے ہوں، جادو اور جنات سے متاثرہ لوگوں کا علاج سیکھ کر کرنے والے افراد، خود کو اور اپنے گھر والوں کو جادو اور جنات سے خود عمل کرکے نجات دلانے والے افراد۔

اجازت لینے کے بعد کیا حاصل ہوگا:

اس عمل کے لئے کسی چلّہ کشی کی شرط نہیں ہے۔ اجازت لینے کے بعد آپ کوچہل کاف کی ایک معمولی تعداد روزانہ (جب تک عمل رکھنا چاہیں) پڑھنی ہوتی ہے۔ اس کے پڑھنے سے آپ کی روزانہ حاضری لگتی رہے گی اور اس عمل کے پیچھے جنات آپ کی بوقت ضرورت مدد کریں گے۔ اس عمل کے پیچھے چونکہ جنات کی ایک بڑی تعداد ہے، اور وہ سب ہی جادو اور جنات کے علاج کرنے میں ماہر ہونے کے ساتھ دیگر دنیاوی کاموں میں بھی معاون ہوتے ہیں۔ اس لئے روزانہ پڑھتے رہنے سے وہ بھی مدد کو تیار رہتے ہیں۔اس کی مثال ایسی ہے کہ جب پولیس کی ضرورت پڑتی ہے تو 15پر کال کی جاتی ہے۔ کون آتا ہے؟ اس کا کوئی نہیں سوچتا، بس آنا چاہئے۔ اسی طرح جب اجازت یافتہ پڑھتا ہے تو اس کی کال بھی چہل کاف والوں کو جاتی ہے اور و ہ آتے ہیں اور جس کام کے لئے پڑھا گیا ہوتا ہے،اس میں معاونت کرتے ہیں۔ اگر کسی کی نظر کھلی ہو تو اس کوجنات واضح نظر بھی آتےہیں۔

اجازت لینے کے فائدے:

اجازت ملتے ہی، اجازت یافتہ کا نام چہل کاف کے پیچھے جو جنات ہیں، ان کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے، اس لئےعامل فوراً کام لینا شروع کر سکتا ہے۔ اس عمل سے ہر جائز کام لیاجا سکتا ہے، مختصراً چند درج ذیل ہیں: *… ہر قسم کے جادو کا علاج *… ہر طرح کی بندش سے نجات *… ہر طرح کے جنات سے نجات *… مسلط جن کوحاضر کرنا *… جنات کو جلانا *… جگہ سے جادو جنات نکالنا *… روحانی تشخیص *… محبت اور حاضری مطلوب *… زبان بندی اور جدائی *… مختلف بیماریوں کا علاج *… تسخیر و شادی کے لئے *… ہر مقصد کے لئے

اجازت کے لیے اہلیت:

اس عمل کی اجازت ہر کوئی لے سکتا ہے۔ اجازت لینے والے کا فنِّ عملیات سے پہلے سے واقف ہونا بھی ضروری نہیں۔بالغ مرد اور عورت اجازت لے سکتے ہیں۔

06/07/2026

الرٹ نیوز
یہ ایک فرانس کی کمپنی ہے اس پروڈکٹ نے راتوں رات اپنا 40 والا بسکٹ 50 کا کردیا مہنگائ کے نام پر غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ جبکہ پٹرول سستا گندم سستی یہ ایسا کیا استعمال کر رہے کہ ریٹ بڑھا دیے ہے. عوام سے اپیل ہے اس پروڈکٹ کا اچھے طریقے سے بائیکاٹ کرے تاکہ ان لوگوں کو عوام کی طاقت کا پتہ چل سکے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے. شکریہ

06/07/2026
29/06/2026

جواد نقوی کی گستاخی پر عدم ایف آئی آر/جیو نیوز پر گستاخانہ خاکوں کا نشر/پیمرا کو تجویز

قائد اہلسنت عــــلامہ محمد احــمــد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ کارد عمل

Sent from WhatsAppwa.me/923224299637?source=exsh
15/06/2026

Sent from WhatsApp
wa.me/923224299637?source=exsh

Address

Islamabad

Telephone

923224299637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Rohani Treatment/ Ilaaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Online Rohani Treatment/ Ilaaj:

Shortcuts

Share

Category