Dr Kashif Talks

Dr Kashif Talks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Kashif Talks, Doctor, Ghouri Town, Phase 2, Islamabad.

ڈاکٹر کاشف ایک مستند ھومیو پیتھ ہیں جو دل کی بیماریوں کی روک تھام، بروقت تشخیص اور درست رہنمائی پر یقین رکھتے ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دل کی مجموعی صحت کے مسائل کے لیے کلینک اور آن لائن کنسلٹیشن دستیاب ہے۔
Evidence-based heart care |

30/05/2026
30/05/2026

Irritability, Pain During.
Smiling, Hiding himself,

یہ پوسٹ ھومیوپیتھک سٹوڈنٹس کے لئے ھے تاکہ وہ ھومیوپیتھک میڈیسن کی پرسنیلٹی کو سمجھ کر ریمیڈی سیلیکٹ کر سکیں۔ مریض کلینک میں آ کر کیسے برتاؤ کرتا ھے اور مختلف ریوبرکس کو جوڑ کر کسی ایک ریمیڈی کو پراپر سیلیکٹ کیا جا سکے، تاکہ مریض کو جلد از جلد افاقہ ہو ۔ شکریہ۔

28/05/2026

Cruelty, Moral feeling, Want of.
Criminal, without any remorse, disposition to become a.
شکریہ ڈاکٹر ھانیمن سر، ڈاکٹر کینٹ سر، اور میرے اساتذہ کرام کا جن کی وجہ سے آج ھم ھومیوپیتھک سسٹم کے ذریعے انسانیت کی خدمت کر رھے ھیں۔ علم کو صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں، اسے بانٹیں۔
یہ ویڈیو ھومیو پیتھک سٹوڈنٹس کے لئے ھے تاکہ وہ ھومیوپیتھک میڈیسن کی پرسنیلٹی کو سمجھ سکیں، آج کا ریوبرک آرسینک البم کے مائینڈ سیکشن سے ھے،

26/05/2026

Indifference, Recovery about his,
Restlessness,
ان ریوبرکس کی کلینک میں پریزینٹیشن ، مریض جب کلینک میں آکے ایسا برتاؤ کرے تو یہ ریوبرکس آپ کو سمجھ آئیں گے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر ھومیوپیتھک سٹوڈنٹس کے لئے ھے۔ ان ریوبرکس کو دوسری علامات کے ساتھ ملا کر ، جانچ کر جب ھومیوپیتھک میڈیسن دی جائے گی تو آپ کو بہترین رزلٹ ملیں گے ،
, .

25/05/2026

یہ ویڈیو ھومیو پیتھک سٹوڈنٹس کے لئے ھے ، تاکہ انہیں ھومیوپیتھک میڈیسن کی پرسنیلٹی کو سجھنے میں مدد ملے۔ آج کا ریوبرک آرسینک البم کے مائینڈ سیکشن سے ھے۔
Indifference recovery about his,
Carried, desire to be carried fast.

06/05/2026

ڈاکٹرز جھوٹ بولتے ہیں: '8 گلاس پانی' والا rule ادھورا ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو 8 نہیں, آپ کے وزن ، مصروفیات اور موسم کے حساب سے پانی چاہیے.

پانی کم ھوا تو درج ذیل باتیں یقینی ہیں۔

1- گردے میں "کنکر" بننا نتیجہ: 40 سال سے پہلے operation

2- اعضاء مخصوصہ میں انفیکشن جو کہ Antibiotics سے پوری طرح ٹھیک نہ ھو۔

3- خون میں گندگی جمع ہونا شروع اور چہرے پر اورجلد پر دانے، دماغ slow ھو جائے۔

ڈائلیسز پر خرچہ لاکھوں میں جبکہ پانی مفت میں

باقی جمع تفریق آپ خود کر لو۔

پرو ٹپ یہی ھے کہ
صبح اٹھتے ہی 2 گلاس پانی، پھر ہر نماز کے بعد 1 گلاس پانی۔
بس Done ھو گیا۔

نوٹ : کم پانی پینے کے ھمارے جسم پر اثرات کی مکمل تفصیل ھمارے فیس بک پیج پر موجود ھے۔

اگر اپنی صحت سے پیار نہیں تو
Don't Save This Post.

Dr. Kashif | Health Awareness۔





Address

Ghouri Town, Phase 2
Islamabad
39350

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Friday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 13:00
18:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kashif Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category