18/09/2026
کل ان شاء اللہ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے دو معروف اور ماہر ڈاکٹرز عثمان میڈیکل سینٹرتھا کوٹ میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے بروقت چیک اَپ کروائیں اور رش و انتظار کی تکلیف سے بچنے کے لیے آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📞 03439695704اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
عثمان میڈیکل سینٹر — آپ کی صحت، ہماری ترجیح