11/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک ملک کی آزادی کا نام نہیں، بلکہ اپنی زندگی کو نشے، مایوسی اور ذہنی مشکلات کی قید سے آزاد کرنے کا نام بھی ہے۔ 💚
اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم خود بھی نشے سے دور رہیں گے اور اپنے پیاروں کو بھی ایک صحت مند، پُرامن اور باوقار زندگی کی طرف لے کر جائیں گے۔ 🌿
✨ نشے سے آزادی — ایک نئی زندگی کی آزادی!
✨ آج کا درست فیصلہ، کل کا روشن مستقبل۔
ہماری سروسز:
✅ Drug & Addiction Rehabilitation
✅ Psychiatric & Mental Health Care
✅ Addiction Counselling
✅ Dual Diagnosis Treatment
✅ Relapse Prevention Program
✅ Family Counselling & Support
🇵🇰 آئیں، اس آزادی کے دن اپنی زندگی کو بھی ایک نئی آزادی دیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے Call/WhatsApp:
0314-5589922
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚